Easy way to make watermelon juice and its benefits
آج میں آپ سبکو تربوز کا جوس بنانے کا طریقہ بتاونگا جو بہت ہی اسان ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ تربوز موسم گرما کا پھل ہے۔ گرمیوں میں گرمی کی شدت کو دور کرنے کے لیے تربوز بہت ہی مفید غذا ہے۔
تربوز کا جوس لوگ مختلف طریقوں سے بناتے ہیں اور کچھ لوگ تربوز کو دو حصوں میں کاٹ لیتے ہیں اور پھر ہاتھوں کے زریعے تربوز سے پانی نکالتے ہیں۔ کچھ لوگ تربوز میں گلاس کو مسلتے ہیں تو پانی نکلتا ہے ۔
لیکن آج میں آپکو ایک ہاتھ سے دباو دے کر چلنی والی مشین سے تربوز کا جوس نکال کر دیکھاو گا۔ یہ مشین ہاتھ سے چلتی ہے اور اس مشین سے انار ، انگور ، خربوزہ اور تربوز کا جوس بہت ہی اسانی سے نکلتا ہے۔
تربوز کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور اسکے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کاٹ لیں۔ میں پلیٹ میں تربوزے کو کاٹ ہوا ہے اور تربوزے کا رنگ بلکل سرخ ہے اور سرخ رنگ کے تربوزے کا جوس بہت میھٹا ہوگا۔
یہ مشین ہے اور اسکو ہینڈ پریسر جوسر کہتے ہیں۔ میں نے آن لاہن خریدا تھا۔ یہ پینڈ جوسر بہت ہی اسان ہے اور اسکے استعمال کا طریقہ بھی اسان ہے۔
میں تربوزے کا چھوٹے ٹکرے اسکے اندر ڈالے ہیں اور اب میں اسکو بند کرکے اسکو آہستہ آہستہ پریس کرونگا تو گودے سے سارا جوس نکل کر نیچے پیندے میں چلا جائے گا۔
یہ آپ دیکھ سکتے ہیں تربوزے کے ٹکڑے مشین کے اندر موجود ہیں۔
یہ تربوزے کا شربت بلکل تازہ میں نے اس مشین سے بنایا ہے۔
تربوزے کے جوس کے بہت سارے فاہدے ہیں میں آپکے ساتھ تربوزے کے جوس فواہد کو شیر کرتا ہوں۔
تربوز کا سب سے بڑا فاہدہ یہ ہے کہ ہضم جلدی ہوتا ہے۔
تربوز کھانے سے جسم کی گرمی کم ہوتی ہے اور معدہ گرم نہیں ہوتا۔
تربوز سے مثانہ کی گرمی اور پیلا پن پیشاب کا ختم ہوتا ہے۔
تربوز کا پانی اور گودا کھانے سے پیٹ صاف ہوتا ہے اور قبض دور ہوتی ہے۔
shukriya
Today I will tell you how to make Sabko Watermelon Juice which is very easy. We all know that watermelon is the summer fruit. Watermelon is a very useful food to relieve heat stress in summer.
Watermelon juice is made by people in different ways and some people cut the watermelon into two parts and then extract the water from the watermelon by hand. Some people rub the glass in the watermelon and water comes out.
But today I will show you how to squeeze watermelon juice out of a strainer with one hand. This machine is operated by hand and the juice of pomegranate, grape, melon and watermelon comes out very easily from this machine.
Cut the watermelon into two halves and cut it into small pieces. I cut the watermelon on the plate and the color of the watermelon is completely red and the juice of the red watermelon will be very sweet.
This is a machine and it is called a hand presser juicer. I bought it online. This pan juicer is very easy and the method of using it is also easy.
I have put small pieces of watermelon in it and now if I close it and press it slowly, all the juice will come out from the pulp and go down into the pan.
You can see the watermelon slices inside the machine.
I have made this watermelon syrup completely fresh with this machine.
Watermelon juice has many benefits I share with you the benefits of watermelon juice.
The biggest benefit of watermelon is that digestion is quick.
Eating watermelon reduces the heat of the body and does not heat the stomach.
Watermelon relieves bladder heat and yellowness of urine.
Eating watermelon juice and pulp cleanses the stomach and relieves constipation.
Watermelon mjhy bhi bht zada pasand hai or iska juice bht hi umda hota ha.... Powerup kren or club maintain kren .... Shukria
میرے خیال میں، میں نے کلب جوائن کیا، میں نے 5 ماہ یا اس سے زیادہ عرصے سے اپنے والنٹ سے سٹیم نہیں نکالا، لہذا آپ کو چیک کرنا چاہیے، کہ میرا کلب کیا ہے، میں نے اپنا سٹیم بٹوے سے نہیں نکالا، میں جلد ہی پاور اپ کروں گا، امید ہے آج ، لیکن آپ نے میرے کلب کا ذکر نہیں کیا، اب یہ کلب50 ہے لیکن مزید سٹیم پاور شامل کرنے کے بعد پھر شمار کلب100 ہو جائے گا۔ میرے پاس کلب 5050 ہے۔
Dear @jessica566
Ap apni steem ko powerup kren to direct club100 join ho jae ga... Ap na bht arsay sa steem ko powerup NAHI kia is Lia apka club khatam ho Chuka ha
Shukria
اب میں کرتا ہوں پاور اپ کردونگا۔ میں کرتا رہتا ہوں