بارشی پانی سے جگہ جگہ کھڈے
The road that can be seen in the pictures below is Minhaj-ul-Qur'an Model High School, Dera Wazir Khelan Wala Ghandi via Chitta Vita. On this road, there have been puddles in places due to rainwater.
The people of the area are requested to start work on this road soon. This dirt path will be straightened and cooked by putting Shankar Rora on it. So that the people of Ghandi and Chittavita who pass through this way.
Or school going students who use this route. They can be saved from suffering. Those who are philanthropists in this regard. They should submit their donations to Principal Qayyum Khan Minhaj Al-Quran Model High Ghandi so that the work can be started as soon as possible. Thank you all
زیرِ نظر تصاویر میں جو راستہ نظر آ رہا ہے یہ ہے منھاج القرآن ماڈل ھائ سکول ڈیرہ وزیرخیلاں والا غنڈی براستہ چٹہ وٹہ. اس راستے پر بارشی پانی سے جگہ جگہ کھڈے پر چکے ہیں. اہل علاقہ سے اپیل ہے کہ اس راستے پر جلد کام شروع کر رہے ہیں. اس کچے راستے کو سیدھا کر کے اس پر شنکر روڑہ ڈال کر پکا کیا جائے گا. تاکہ غنڈی اور چٹہ وٹہ کے وہ لوگ جو اس راستے سے گزرتے ہیں. یا سکول جانے والے طلباء جو یہ راستہ استعمال کرتے ہیں. ان کو تکالیف سے بچایا جاسکے. اس سلسلے میں جو مخیر حضرات ہیں. وہ اپنے عطیات پرنسپل قیوم خان منھاج القرآن ماڈل ھائ غنڈی کو جمع کرادیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کیا جا سکے. شکریہ آہلیاں ڈیرہ وزیرخیلاں والا غنڈی