My First Archivement (07-05-2024) by @jaweriafatima

in Newcomers' Communitylast month

تعارف

میرا نام جویریہ فاطمہ ہے میرے والد صاحب کا نام ظفر اللہ خان ہے میرے والد صاحب ایک زمیندار ہیں اور میں ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتی ہوں میری عمر 20 سال ہے اور ہم ٹوٹل گھر کے 6افراد ہیں میں نے زندگی میں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں اور انشاللہ ایسے ہی مستقبل میں کامیاب ہوتی رہوں گی

IMG_20240507_071400.jpg

تعلیم
میں نے اپنی ابتدائی تعلیم پاکستان پبلک ماڈل سکول سے حاصل کی اس کے بعد میں نے گورنمنٹ کالج چاندنی چوک سرگودھا سے ایف اے کیا اس کے بعدگورنمنٹ کالج چاندنی چوک سرگودھا سے بی ایس سائیکالوجی کر رہی ہوں
IMG_20240507_195803.jpg
۔

کھیلیں
کھیلوں میں بیڈمنٹن کھیلنا مجھے بہت پسند ہے اور کرکٹ دیکھنا پسند ہے اور کبھی کبھار کھیل کے بھی لطف اندوز
IMG_20240507_163551.jpg
ہو جاتی ہوں

مشغلہ :
سکول ٹائم سے میرا مشغلہ ناول پڑھنا ہے اور اب میرا مشغلہ جب بھی میں فری ہوتی ہوں تو ڈرامے دیکھ لیتی
IMG_20240507_163725.jpg
ہوں

پسندیدہ نعتیں
حضوری والا میں ایک مسلم ملک کی باشندہ ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ میں نے ایک مسلم گھر میں جنم لیا ہے لہذا میں نے بچپن سے سننے کا شوق رکھا ہے میری چند پسندیدہ نعتیں ہیں ایک نعت میں بندہ یاسی ہوں جو خالد حسنین خالی کی ہے یہ مجھے بہت پسند ہے اور ایک درنبی پر یہ عمر بیتے

پسندیدہ ایکٹرز
انسان کو زندگی کے مختلف شوقوں کے ساتھ ساتھ اس کو اور بھی بہت سے شوق ہوتے ہیں جن میں موویز دیکھنا ایکٹر کو سرانا ان کو پسند کرنا تو میری بھی زندگی میں بہت سے ایکٹر اور ایکٹرز ہیں میں دلی طور پر پسند کرتی ہوں جن میں میرے سب سے پسندیدہ ایکٹر عفان وحید ، دانش تیمور ، فیصل رحمان پسند ہیں ۔

کھانے
پیارے دوستو میں ایک دیہاتی لڑکی ہوں میرے والد ایک گاؤں کے بشندے ہیں تو انہوں نے بجائے شہری خوراک کے دیہاتی خوراک کو ترجیح دی 11 پرو میکس گاؤں کے بشندے ہیں تو انہوں نے بجائے شہری خوراک کے دیہاتی خوراک کو ترجیح دی اس لیے مجھے بہت سے کھانے پسند ہیں جن میں بریانی کیک ہے

پسندیدہ علاقے اور ملک
میرا پسندیدہ ملک سعودی عرب اور دبئی ہیں جو کہ ایک بہت خوبصورت ملک ہیں میں امید کرتی ہوں کہ میں
انشاللہ ایک دن ضرور جاؤں گی
میں اس پلیٹ فارم پر کیوں آیی?
میں اس پلیٹ فارم پر اپنے پیارے بھائی ت @mudassarshamsher کی وجہ سے ایی ہوں انہوں نے مجھے اس کام کے بارے میں
بہت کچھ سکھایا اور بتایا بھی ہے
اور امید کرتی ہوں میں اس پلیٹ فارم پر اچھا کنٹینٹ پیش کروں گی اپ پڑھ کر خوش بھی ہوں گے ایسے ہی میری پوسٹوں کو پڑھتے رہیں اور مجھے دعائیں دیتے رہیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں اور سب سے دعا گو ہوں کہ تمام یوزر دعا کریں کہ یہ پلیٹ فارم والے مجھے جلد از جلد ویریفائی کر دیں تاکہ میں اس پر اپنا کام شروع کر سکوں شکریہ خدا حافظ سلامت رہیں

Facebook link
https://www.fb.com/l/6lp1kJRRR

Instagram link
https://www.instagram.com/fatima_88100?igsh=MXA1YXY0NDRraWlpcw==

Sort:  
 last month 

Why do you open 2 accounts in disguise and What is your aim? @mudassarshamsher are you the one behind this abuse?

https://steemit.com/hive-172186/@aroojfatima53/my-first-achievement-07-05-2024-by-aroojfatima53

@inspiracion
@steemcurator01

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64828.66
ETH 3511.22
USDT 1.00
SBD 2.37