Good Eveningimranpathan (25)in #message • 8 years ago ♋🎋💞السلام علیکم💞🎋♋ 💕خالق سے اچھا تعلق آور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ھے۔ کھانا پینا سونا سانس لینا کام کرنا ہی زندگی نہیں دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا انکی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ہے💕 💦🌹✨شام بخیر✨🌹💦 #life #religion #home #blog
mashaAllah