چوزوں والی مشین
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔آج 5 فروری ہے آج سب سکولوں کی چھٹی ہے ۔۔۔۔میں صبح سویرے 6بجے اٹھا ۔۔وضو کیا اور نماز فجر ادا کی ۔۔اس کے بعد میں جائے نماز پے بیٹھ کے اللہ سے گڑگڑا کر کشمیر کے لیے دعا مانگی ۔۔۔کیوں کہ آج یوم یکجہتی ہے ۔۔۔۔اللہ سے دعا مانگی کہ کشمیر کو آزاد فرما گھروں کے بہت ظلم ہو رہے ہیں ان کی حالت دیکھ کے دل خون کے آنسو روتا ہے ۔۔۔۔دعا مانگنے کے بعد میں باہر گیا موسم دیکھا باہر دھند تھی ۔۔۔پھر میں نے تھوڑی سی واک کی اور واپس کچن میں آگیا یہاں میرا ناشتہ تیار تھا تو میں ناشتہ کرنے لگا ۔۔۔ناشتے میں انڈہ چائے اور بریڈ تھی ۔۔۔۔میں نے ناشتہ کیا اور پھر نیوز پیپر پڑھنے لگا ۔۔پھر میں اپنے روم میں گیا اور بستر پر لیٹ گیا اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ کھیلنے لگا وہ اٹھا ہوا تھا مجھے دیکھ کے خوش ہونے لگا
۔۔۔اس کے بعد میں اٹھا کپڑے پہنے اپنا باہر نکالا اور باہر نکل گیا ۔۔۔اپنی زمینوں کا چکر لگایا گندم دیکھیں ۔۔۔واپس آ رہا تھا کہ مجھے میرا کزن مل گیا ۔۔اس سے میں نے پوچھا تھا کہ آپ لوگوں نے جو چوزوں والی مشین لی تھی کیا اس میں سے چوزے نکلے ہیں ۔۔اس نے کہا آدھی سے نکلے ہیں آدھے رہتے ہیں تو میں نے اس کو کہا چلو آپ کے گھر چلتے ہیں مجھے وہ مشین بھی دیکھ اور چوزے بھی ۔۔ہم ان کے گھر گئے تو مشین پڑی تھی جو کہ بجلی سے چلتی تھی اس کے ساتھ یو پی ایس کی تاریں بھی فٹ تھی
۔۔کہا کہ اگر بجلی چلی جائے تو مشین بند نہ ہو وہ UPS سب چلنے لگے ۔۔۔انہوں نے مشین کے اندر 150 انڈے رکھے ہوئے تھے جن میں سے 80 چوزہ نکل آیا تھا ...جیسا کے آپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
۔۔۔ چھوٹے چھوٹے اتنے پیارے چوزے نکلے ہوئے تھے ۔۔۔اکیس دن بعد یہ مشین چوزے نکالتی ہے اس میں 200 انڈا آتا ہے ۔۔۔یہ مشین 14 ہزار روپے کی ملیں
۔۔۔شین دیکھنے کے بعد میں وہیں بیٹھ گیا انہوں نے چائے پانی کیا ۔۔تھوڑی سی گپ شپ ان کے ساتھ لگائیں اور میں گھر کی طرف چل پڑا ۔۔گھر آیا تو چار ہو رہے تھے ۔۔میں کچھ دیر اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھا اور منی مشین کے متعلق بنانے لگا ۔۔۔گپ شپ لگائیں اور تھوڑا سا ریسٹ کیا ۔۔ر نماز مغرب کا ٹائم ھونے والا تھا میں واش روم اور وضو کیا باہر ا کے کنگھی کی اور مسجد پیر طرف چل پڑا ۔۔۔وہاں باجماعت نماز مغرب ادا کی ۔۔نماز کے بعد وہیں کچھ دیر مولوی کے ساتھ میں بیٹھ گیا ۔۔پھر گھر کے لئے واپس آنے لگا گھر آیا تو کھانا تیار ہو رہا تھا آدھے گھنٹے میں کھانا تیار ہو گیا پھر ہم سب فیملی نے مل کے کھانا کھایا
۔۔کھانا کھانے کے بعد میں نے موبائل چارجنگ پر لگایا اور خود ٹی وی دیکھنے لگا تقریبا آدھا گھنٹہ موبائل چارج ہوتا رہا ۔۔جب موبائل چارج ہو گیا تو میں نے موبائل کی فیس بک آن کر لیں ۔۔۔میں نے میسنجر پر دوستوں کو جواب دیے اور پھر آج کی ڈائری لکھنے لگا تاکہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر لوں یہ تھی آج کی میری ڈائری ۔۔۔امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گی ۔۔ہمیشہ اپنا اور اپنے ساتھ والوں کا خیال رکھیے ۔۔۔اللہ نگہبان خدا حافظ
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ آپ کا بیٹا بہت پیارا ہے،اور چوزوں کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اللہ اسے کامیابی دے
Thnkss
Bhot achi dairy likhi hy aur mashalla bhot cute baby hy
Shukria