میلاد پاک پہ جاناsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو خوش کرم رکھے ۔۔۔ہم نے صبح سویرے سورہ یاسین کی تلاوت کرنی چاہیے سورۃ یاسین قران پاک کا دل ہے جو شخص صبح سویرے اٹھ کر سورہ یاسین کی تلاوت کرتا ہے پورا دن اس کا خیر و عافیت اور برکت کے ساتھ گزرتا ہے اللہ پاک کی رحمت اس میں نازل ہوتی رہتی ہے ۔۔۔اور صبح کافی ٹھنڈ تھی کیونکہ پوری رات بارش چلتی رہی یہاں پوری رات بارش لگی رہی صبح سے ہن میں پانی ہی پانی تھے پودے سر سبز ہو چکے تھے دھلے ہوئے اتنے پیارے لگ رہے تھے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظر ا رہا تھا بارش کے بعد پودوں میں نکھار ا جاتا ہے ۔۔۔میں ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں موبائل فون دیکھتا رہا پھر میں نے سوچا کہ کولر پنکھا میں سیٹ کر کے رکھ دوں کیونکہ گھر میں ختم ہو گئی ہیں کولر کو دھو کے رکھ دیں
IMG20231009115624.jpg
تاکہ اگلے گرمیوں میں استعمال کیا جا سکے میں پائپ لگایا
IMG20231009115619.jpg
سرف بھگویا اور اپنے ایک ہاتھ کے ساتھ میں گولر صاف کرنے لگا میرے گھر والوں نے بھی میری ہیلپ کی
IMG20231009115630.jpg
۔۔میں نے صاف ستھرا کر کے کولر کو دھویا پھر میں نے اس کو دھوپ پہ کھڑا کر دیا تاکہ وہ مکمل ڈرائی ہو جائے تو میں اس کو ڈبے میں پیک کر کے رکھ دوں ۔۔۔پھر میرے کپڑے گیلے ہو گئے تو میں نہایا اور اپنے خشک کپڑے پہنے کنگھی کی تیل لگایا اور میں باہر چلا گیا اج ہمارے رشتہ داروں کا میلاد پاک تھا میں اپنے بیٹے کو لے کر وہاں چلا گیا وہاں باہر سے مولوی ائے ہوئے تھے جنہوں نے نعتیں بھی پڑھی اور خطاب بھی کیا اس کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا ۔۔۔میں نے بھی وہاں کھانا کھایا پھر اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتا رہا ۔۔اس کے بعد میں گھر واپس ایا ..کے بعد میں گھر ا کر پانی گرم کیا
IMG20231008200808.jpg
اور اپنا زخم دھونے لگا مجھے روز گرم پانی میں ادھا گھنٹہ اپنے زخموں کو رکھنا پڑتا ہے تاکہ اس سے سارے جراثیم ختم ہو جائیں اس کے بعد میں نے اپنی انگلیوں کی پٹی کی مجھے درد سٹارٹ ہو گیا تو میں میڈیسن لے کر کچھ دیر کے لیے لیٹ گیا ۔۔جب میں دو گھنٹے بعد اٹھا تو میری طبیعت ٹھیک تھی میں نے چائے پی پھر موبائل نکالا اور اج کی سٹوری لکھنے لگا ۔۔جو کہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی ۔۔دعاؤں میں یاد رکھنا اپ کا بھائی عمران خان اللہ حافظ

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 74743.81
ETH 2798.46
USDT 1.00
SBD 2.53