گم ترپاءی
آ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی سادہ ترپاہی اور بخیہ والی ترپاہی جس کو ہم رضاہوں والی کہیتے ھیں سب سے پہلے ہم نے انچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے اس کے بعد میں نے کپڑے پہ استری لگاہی ھے اس کے بعد میں نے استری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ھے تاکہ مجھے ترپاہی کرنے میں آ سانی ھو اور میری ترپاہی صاف اور خوبصورت آ ے اس کے بعد میں نے سوہی کی مدد سے کپڑے پہ ترپاہی کی ھے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا مکمل کیا ھے اس کے بعد میں نے استری لگا لی ھے یہ تھی میری گم ترپاہی جوکہ مکمل ھو
ترپائی بنانے کا ترکیب بہت مختصر لکھا ہوا۔ آپ کا شکریہ ترپائی کا طریقہ سیکھانے کے لیے
Nice method to sew tarpai it is also called razi cover in my language saraki