The diary game 21.8.2021

in Urdu Community3 years ago

Snapchat-1044248330.jpg

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Peace be upon you and God's mercy and blessings

دعا

How are you friends? I hope you are all well. I am also fine with all your prayers. I pray to Allah to keep all your friends happy forever. Take away amen

Morning time

Friends, when I woke up in the morning, it was seven o'clock. I got up and went for a walk in the morning. I went there for a long walk and then exercised for half an hour and then I sat there. I got drenched in sweat and came back home. When I came back home, I took a shower, put on clean clothes and then started having breakfast with my family. I went to the shop, took the name of Allah and opened the shop. After opening the shop, I started cleaning the shop according to my daily routine. After cleaning the shop, I sat at my shop for a while and after a while my customer started coming. I got busy with them and I didn't even know the time. It was 12:30

IMG_20201016_113422_704.jpg

Noon time

I closed the shop and came back to my house. I came home and after taking a bath, I was ready to eat. I ate with my family. After eating, I fell asleep to rest for a while.

Afternoon time

Then I got up, took a shower, drank a cup of tea, drank tea, sat down for a while and I put my mobile on standby for a few days, then I went to a nearby shop to set up a mobile that had broken down. I went there and gave my mobile to the shopkeeper and then I sat at the same shop. Half an hour later my mobile was set and I came back home and home. When I got home it was evening.

IMG_20210821_182531_905.jpg

IMG_20210821_182537_585.jpg

Yes, today is my diary. May Allah be your supporter and helper. Goodbye

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں میری دعا ہے اللہ آپ تمام دوستوں کو ہمیشہ خوش رکھے حلال رزق اور وسیع رزق دے اور اور ہر قسم کے پریشانی اور مصیبت کو دور فرمائے آمین

صبح کا وقت

دوستو جب میں صبح اٹھا تو سات بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لئے چلا گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی سیر کی اور پھر آدھا گھنٹہ ورزش کی اور پھر میں وہیں بیٹھ گیا آج گرمی بہت بہت ہیں اس لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہیا نہانے کے بعد میں نے صاف ستھرے کپڑے پہنے اور پھر گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے تیتر کو دانہ ڈالا اور پھر اپنی دوکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا نام لیا اور دکان کھولی دکان کھولنے کے بعد روز کی روٹین کے مطابق میں دوکان کی صفائی کرنے لگا دوکان کی صفائی کرنے کے بعد میں کچھ دیر اپنی دوکان پر بیٹھا تھوڑی دیر بعد میرے کسٹمر آنا شروع ہوگئے میں ان کے ساتھ مصروف ہوگیا اور ٹائم کا پتا بھی نہیں چلا کہ 12:30 ہوگئے

دوپہر کا وقت

میں نے دوکان بند کی اور اپنے گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نہیا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں اس لیے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سو گیا جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

پھر میں اٹھا نہا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا چائے پینے کے بعد میں کچھ دیر کر بیٹھا اور میں نے کچھ دن موبائل یوز کیا پھر میرا ایک موبائل جو خراب پڑا تھا میں اس کو سیٹ کرانے قریبی ایک دوکان پر گیا میں وہاں جا کر ایک اپنا موبائل دکاندار کو دیا اور پھر میں وہی دکان پر بیٹھ گیا آدھے گھنٹے بعد میرا موبائل سیٹ ہوگیا اور میں گھر اور گھر واپس آ گیا جب میں گھر پہنچا تو شام ہو چکی تھی
جی آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

بھاٸی آپ کا روزگار بہت اچھا ہے۔ اور آپ روزانہ دوکان کی صفاٸی کرتے ہو۔ یہ بہت اچھی بات ہے۔

Thanks bro

بھاٸی آپ کی ڈاٸری بہت اچھی ہوتی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہو

Thanks

 3 years ago 

بھائی اللہ پاک آپ کی دکان میں برکت عطا فرمائے

امین بھائی جان

بھائی آپ کپڑے کا کاروبار کرتے ہیں یہ بہت اچھا کاروبار ہے

Thanks bhi

 3 years ago 

bhai ap ne bhot achi post likhi hye

Thanks

You done a great job and very nice photography mashallah very well post

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58269.58
ETH 3138.31
USDT 1.00
SBD 2.43