The diary game 16.9.2021// busy day///

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعا

دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی آپ سب کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو میری دعا ہے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور ہر قسم کی دکھ پریشانی اور مصیبت سے دور فرمائے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

دوستو آج ہم صبح اٹھا تو چھ بج چکے تھے میں اٹھا اور صبح کی سیر کرنے کے لیے باہر نکل گیا میں نے وہاں جا کر ایک بہت لمبی ہے کہ اس کے بعد پھر آدھے گھنٹہ ورزش کی ورزش کرنے کے بہت آج گرمی بہت تھی اس لئے میں پسینے سے شرابور ہو گیا اور گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نہا نہانے کے بعد صاف ستھرے کپڑے پہنے اور گھر والوں کے ساتھ نہ کرنے لگ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا تیتر کو دانہ ڈالا اور اسے اپنی دوکان پر لے گیا دوکان پر جاکر میں نے اللہ کا بابرکت نام لیا اور اپنی دوکان کھولی اور روز کی روٹین کے مطابق اپنی دوکان کی صفائی کرنے لگ گیا دوکان کی صفائی کرنے کے بعد میرا چارجر جو کہ خراب پڑا تھا اسے میں ایک قریبی رپیئرنگ سنٹر لے گیا وہاں جاکر میں نے اپنا چارجر سیٹ کرایا اور اس کے بعد پھر گھر واپس آ گیا جب گھر پہنچا تو ساڑھے بارہ ہو چکے تھے

Snapchat-1111732239.jpg

IMG_20210916_112159_560.jpg

Snapchat-1525022469.jpg

IMG_20210916_112158_129.jpg

دوپہر کے بعد کا وقت

گھر پہنچ کر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد کھانا تیار تھا میں گھر والوں سے کھانا کھانے لگ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ اپنا موبائل فون کیا اور پھر سو گیا جب اٹھا تو چار بج چکے تھے

دوپہر کے بعد کا وقت

چار بجے میں اٹھا اور نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور پھر اپنا موبائل فون یوز کرنے لگ گیا موبائل فون یوز کرنے کے بعد پھر میں اپنی دوکان پر چلا گیا دوکان پر جا کر اپنے کسٹمر کے ساتھ مصروف ہوگیا
یہ آج کی میری ڈائری ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر خدا حافظ

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Regards

@hassan956

Sort:  
 3 years ago 

Good post

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 61016.36
ETH 3388.27
USDT 1.00
SBD 2.56