قربانی کے دن اورقربانی کے جانور کی قیمت آسمان پر۔رینڈم فوٹوگرافی
عید جیسے جیسے نزدیک آرہی ہے تمام عوام قربانی کے جانور خریدنے میں مصروف ہے۔ یہ ایک واڑکا ہے جسکی قیمت دو لاکھ روپے مالک مانگ رہا ہے۔ اور اس واڑکے کا وزن تقریبا چار من کے قریب ہوگا۔ اس منہگائی کے دوڑ میں یہ بہت ہی مہنگا واڑکا ہے گائے ہے۔
منڈی مویشی میں اس ہفتہ جتنے بھی قربانی کے جانور لوگ بیچینے کے لیے لے کر آئے تمام کی قیمیتین آسمان سے باتین کررہی تھیں
دنبے بکرے اور بھیڑ سب جانوروں کی قیمت بہت زیادہ تھی۔ میرے کچھ دوست جو میرے ساتھ کالج میں پڑھتے ہیں بتا رہے تھے کہ ایک جانور جس کا وزن بیس من تھا وہ جانور بیس لاکھ روپے میں انکے محلے دار نے خریدا ہے۔
اسطرح منڈی میں دس لاکھ تک جانور تھے لیکن اتنے وزنی جانور کو خریدنے کا کیا فاہدہ کیونکہ یہ تو سب لوگ بعض دفعہ دیکھاوا کرتے ہیں۔
یہ تصویر بہت ہی پیارے پھول کی ہے۔ اب میں آپ کو کچھ تصاویر دیکھاتا ہوں یہ تمام تصاویر رینڈم لی بنائی گئی ہیں۔اس پوسٹ میں یہ تمام تصاویر میں رینڈم لی شاہع کررہا ہوں۔
یہ تصاویر آپ اس ایک خاص قسم کا تھوم ہے جسکو جی گارلک تھوم کہتے ہیں یہ فصل اب تیار ہے اور اگر آپ گارلک تھوم کی پرموشن کرنا چاہتے ہیں تو آپ ان تین تصاویر کو استعمال کرسکتے ہیں یہ کاپی راہٹ فری ہیں
ہر شخص کو ہوم گارڈن میں پھول اگانے چاہیں یہ ایک دوست کے گھر میں بہت سارے پودے لگے ہوئے ہیں۔اسکی وال سے یہ میں نے سب کاپی کیے ہیں۔یہ تصاویر مجھے پسند آئی ہیں۔
خوبصورت پھول ہمیشہ خوبصورت دل عطا کرتے ہیں
یہ تمام تصاویر کا کریڈٹ میں ان سب دوستو کو دونگا جنکی وجہ سے آج میں سٹیمٹ پر ہوں
شکریہ آپ کا
آپ نے بہت اچھی تصاویر کھینچی ہیں، مجھے لہسن کی تصاویر پسند آئیں اور تمام پھول خوبصورت لگ رہے ہیں۔
آپ کی مہربانی آپکو میری تصاویر اچھی لگی ہیں
ویلکم ❤
mashah Allah bhut pyri photography ap nay bhi ki hai aur sub achi lug rahi hain
Ap k bji thnk ap nay tarif ki hai acha luga
آپ نے بہت پیاری تصاویر کھینچی ہیں اور جیون لیسن میں نے بھی اگایا تھا یہ بہت پیارا ہے
جی ون لہسن کی بہت ےع سنی ہے بہت لوگ اگا رہے
you wrote very nice post and the post has been selected for booming reward
بہت شکریہ سر