My father's birthday and our happiness || میرے والد کی سالگرہ اور ہماری خوشی

in Urdu Community2 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے تمام بھائیوں سنائیں کیسے ہیں آپ اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میں بھی اپنے کاموں میں مصروف ہوں تو آج میں جب صبح اٹھا تو آٹھ بج رہے تھے جو کہ میری نماز بھی رہ گئی تھی کیوں کہ میں بھائی کے گھر میانوالی تھا تو وہاں پر روٹین تھوڑا مختلف ہوتی ہے میں اپنے گھر میں تو صبح چھ بجے اٹھ جاتا تھا جو کہ پھر نماز پڑھتا تھا لیکن اب میں میانوالی میں جب اٹھا تو آٹھ بج رہے تھے ابھی بھی میں سب سے پہلے اٹھا تو میری نماز تو رہ گئی تھی مجھے تھوڑا سا پریشانی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ نماز قضا کرنا بہت ہی زیادہ گناہ ہوتا میں شامل ہے تو کوئی بات نہیں انشاء اللہ میں اگلی صبح قضا پڑھ لوں گا تو آج میرے بھائی اور میری بھابی کی سالگرہ تھی تو سب سے پہلے ہم بہت خوش تھے کیونکہ آج بہت مزہ آنے والا تھا تو میرے بھائی کے بیٹوں نے سب سے پہلے ابو اور امی کو کہا کہ اپنے نام کا بڑا سا کیک بنواؤں جس پر اوپر لکھا ہوا ہو کے امی اور ابو ہیپی برتھ ڈے ۔پھر میں نے اپنے بھائی کو کہا کہ ناشتہ کرو اور ہم ایک بنوانے کے لیے دکان پر جاتے ہیں تو جیسے ہی میں نے چائے کا ایک پیالہ پیا تو میں نے کہا کہ ابھی میں ناشتہ نہیں کرتا کیونکہ میں تو کیک کہوں گا اس بار میرے بھائی نے کہا کہ موٹر سائیکل نکالوں چلتے ہیں ہم موٹر سائیکل پر دکان پر گئے تو وہاں پر ہم نے کی کا آرڈر دیا تو انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ آپ کو تھوڑی ہی ٹائم ہی بنا کر دیتے ہیں پھر انہوں نے بنا کر دیا وہ ایک دکان بہت ہی خوبصورت تھی جو کہ بہت ہی مشہور ترین تھی آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کی دکان بہت ہی اعلی تر ہے اور آپ فوٹو میں کیک بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG_20220107_152207.jpg
ہم نے امی اور ابو کے نام پر بنوایا اس کے بعد بھائی نے کہا کہ ایک اور چھوٹا سا کی کبھی لیتے آؤ جو کہ ہم مرد بھی کھائیں گے جو ہمارے گھر مہمان بن کر آئیں گے پھر ہم نے پیکنگ کر کے گھر لے گئے وہاں پر جیسے ہی گئے تو سیٹنگ مکمل ہوئی پڑی تھی تو سب نے مل کر کیک کاٹا جو کہ ہم اپنے بیٹے پر مہمانوں کے ساتھ بیٹھے تھے ہم نے بھی چھوٹا کیک کاٹا اور پھر سب کو دیا سب نے کھایا بہت ہی مزا آیا اس کے بعد پھر فروٹ چاٹ لے آئے جو کہ ہم نے مہمانوں کو دیا اور اس کے بعد پھر چنا چاٹ بھی لے آئے ہم نے بھی سب مل کر کھایا
IMG_20220107_163225.jpg
بہت ہی مزا آیا میرے بھتیجے بھی بہت خوش تھے میرے گھر والے بھی بہت زیادہ خوش تھے اصل میں ہم اپنے بھائی کے گھر آئے تو سالگرہ کے لیے ہی تھے جو کہ آج ہم نے منا لی سالگرہ کرکے پھر میں تھوڑا سا ریسٹ کیا موبائل چلایا اور اس کے بعد پھر نہر کی نماز پڑھی نماز پڑھ کر جب میں آیا تو سب نے چاول کھا لیے تھے تو میں نے ایک پلیٹ چاول کے لیے اور پھر بیٹھ کر باہر میں کھانے لگا آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
کہ بہت مزے دار چاول ہیں جیسے ہی میں نے چاول ختم کیے تو پھر عصر کی نماز کا ٹائم ہو گیا میں نے نماز پڑھی اور پھر اندر آکر ڈائری لکھنے لگا جیسے ہی میں نے ڈائری لکھی تو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں مجھے یقین ہے کہ آپ سب مجھے سپورٹ کر رہے ہیں اور انشاء اللہ آج بھی میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے
IMG_20220107_152211.jpg

IMG_20220121_124352.jpg

Allah hafiz

Sort:  
 2 years ago 

آپ کے خاندان اور آپ کے والد کو سالگرہ مبارک ہو، کیک بہت مزیدار لگ رہا ہے۔

ap ku bhut mumbrk ho abu humri jan hain

happy birthday good birthday enjoy

kashifkhan92 ka ap ku bhe mumbrk ho ap ku achi lagi marbani

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63878.47
ETH 2625.83
USDT 1.00
SBD 2.79