Religious post
السلام علیکم
آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا
"آنکھوں کا زنا دیکھنا، کانوں کا زنا سننا، زبان کا زنا بولنا، ہاتھوں کا زنا پکڑنا اور پاؤں کا زنا جانا ہے"
( مسلم ص 1428حدیث 21-2657)