Religious post
"السلام علیکم ورحمة الله وبركاته"
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بےشک بہت چھوٹا ہوتا ہے مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو دائمی خوشیاں نصیب کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے ¤ آمین ¤%