مسلسل محنت شروع ہےhamzayousafzai (74)verified memberin Urdu Community • 5 years ago یہ عمر خیام اور صہیب خیام ہیں۔ یہ بہت محنتی طالب علم ہیں۔ ان کا امتحان شروع ہو چکا ہے۔ اس لیے وہ اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے ہیں۔ اب وہ اسکول سے آئے اور دوپہر کا کھانا ختم کیا۔ وقت ضائع کیے بغیر وہ ٹیوشن پر آگئے۔ اور وہ اگلے پیپر کی تیاری کرنے لگے میری دعا ہے کہ اللہ اسے کامیابی دے۔ #urducommunity #steemit #steemexclusive
Nice post with picture
thank you so much dear
Good and Ameen
ameen
Jazakallah