THE DIARY GAME 11/3/2023💓🌷

in Steem For Pakistanlast year

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202331220394574.png

آئیے دوستو چلتے ہیں ہر روز کی طرح میری کل کی ڈائری کی طرف کیونکہ اس دن میرے پاس وقت نہیں ہوتا سارا دن کاموں میں گزر جاتا ہے تو میں دوسرے دن صبح سویرے ڈائری لکھتا ہوں اسی طرح میں کل تقریباً پانچ بجے اٹھا کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا موبائل اسلیئے استمعال کیا تاکہ نیند نہ آ جائے کیونکہ نماز کا ٹائم ہونے والا تھا جب تقریباً چانچ بج کر 35 منٹ ہوئے تو میں اٹھا بھائی کو اٹھایا اور پھر چھوٹے کزن کو ساتھ لیا اور ہم چلے گئے مسجد میں نماز ادا کی اس کے بعد گھر واپس آ گئے تو میں موبائل استعمال کر رہا تھا مجھے نیند آ گئی اور میں سو گیا اس کے بعد جب میں اٹھا باہر ایا تو میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں اور میرا ایج کزن ہم نے مرغوں کے ساتھ چند تصویریں بنائیں

IMG_20230312_203423.jpg

IMG_20230207_200531.jpg

IMG_20230207_082425.jpg

اور پھر میں مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا میں نے مرغوں کو دانے ڈالے اس کے بعد میں نے تیاری کی دوکان پر جانے کی تھوڑی دیر بعد میں روانہ ہو گیا اج پہلے میں اپنے ایک کزن کے پاس گیا وہاں لوہے کا کام کرتے ہیں تو میں نے اپنے مرغوں کے لیے ایک پنجرہ بنوانا تھا تو میں اس کزن کے پاس پہنچا اس سے پوچھا کہ کتنا خرچہ آ جائے گا اس کے بعد میں وہاں سے روانہ ہوا اور چلا گیا میانوالی اپنے دوست کی شاپ پر وہاں تھوڑی دیر بیٹھا رہا اس کے بعد ایک موبائل اٹھایا اور پھر میں چلا گیا رابی سینٹر کی طرف میں دوکان پر پہنچا دوستوں کو سلام کیا اور پھر بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد میرا ایک جاننے والا آ گیا اس نے موبائل لینا تھا تو مجھے کہا کوئی موبائل دلا دو

IMG_20230312_203724.jpg

IMG_20230312_203536.jpg

میں نے ساتھ والے دوست سے اسے موبائل لے کر دیا اور پھر وقت ٹائم گزرتا گیا جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو ہم تین دوست چلے گئے نماز ادا کی اس کے بعد واپس آ گئے پھر گپ شپ ہوتی رہی اور آج ہمارے ایک دوست کی شادی بھی تھی ہم نے وہاں بھی جاناں تھا تو پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ہم مسجد کی طرف چلے گئے نماز ادا کی اس کے بعد واپس آ گئے تھوڑی دیر بعد ہم روانہ ہو گئے حمام کے پاس پہنچے تو تھوڑی دیر بعد مغرب کی اذان ہو گئی وہیں قریب میں ایک مسجد تھی وہاں ہم نے نماز ادا کی اور پھر ہم دو دوست روانہ ہو گئے ہم دوست کی شادی پر پہنچے اس کے بعد کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد اجازت لی پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا راستے میں کچھ دیر دوستوں کے ساتھ بیٹھا رہا پھر دو دوست میرے ساتھ چلے آئے اور وہ گیارہ بجے کے قریب واپس گئے اس کے بعد میں سو گیا

IMG_20230219_212704.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64275.05
ETH 3147.49
USDT 1.00
SBD 4.29