The Dairy Game##26/2/2021###

in Steemit Tigers5 years ago

When I opened my eyes this morning, it was time for Fajr prayers. I prayed and came back home after praying. After breakfast, I fed the chickens and took care of the rest of the animals. Why don't you go around your village today? Then I got out of the house and walked to my village. After traveling for a while, I reached my village. I went there and saw my crops first and then I sat there. I prayed Friday prayers in the village mosque. Then I came home from the village. I came home, cleaned my horse, and then I took it to a big ground for running. When I reached home, it was time for Maghrib prayers. I went to offer prayers. When I returned home, my younger nephew asked me to buy some things. Buy things you like Was very busy
IMG_20210226_191113.jpg

IMG_20210226_190614.jpg

IMG_20210226_183815.jpg

IMG_20210226_175650.jpg

IMG_20210226_174207.jpg

آج صبح سویرے آنکھ کھلی تو فجر کی نماز کا وقت ہو رہا تھا نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس ایا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد مرغوں کو دانہ ڈالا اور باقی جانور کی دیکھ بھال کی اور پھر میرے زہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ اج اپنے گاؤں کا چکر لگایاجائے پھر میں گھر سے باہر نکالا اور پیدل اپنے گاؤں کی طرف چل پڑا کچھ دیر سفر کرنے کے بعد میں اپنے گاؤں پہنچ گیا وہاں جا کر میں نے پہلے اپنی فصلوں کو دیکھا اور پھر میں وہاں بیٹھا رہا نماز جمعہ وہاں گاؤں کی جامع مسجد میں ادا کی پھر میں گاؤں سے واپس گھر ایا گھر آ کر میں اپنے گھوڑے کی صفائی کی اور پھر اسے دوڑانے کے لیے ایک بڑے گراؤنڈ میں لے گیا اور کافی دیر دوڑانے کی پریکٹس کرتا رہا جب گھوڑا تھک گیا تو میں نے گھر واپسی کا رخ کیا جب میں گھر پہنچا تو مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں نماز پڑھنے چلا گیا اور جب گھر واپس ایا تو چھوٹے بھتیجے نے چیزیں خرید نے کی فرمائش کی تو ساتھ والی دوکان پر اس کو اس کی پسند کی چیزیں خرید کر دیں جب گھر ایا تو تمام گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں سونے کیلئے چلا گیا اور اس طرح آج کا دن بہت مصروف رہا
IMG_20210226_191007.jpg

IMG_20210226_190630.jpg

IMG_20210226_185702.jpg

IMG_20210226_185653.jpg

IMG_20210226_183824.jpg

IMG_20210226_174215.jpg

Sort:  

You have a good write in this post and it is indeed a nice post.

Shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.084
BTC 62609.27
ETH 1670.67
USDT 1.00
SBD 0.42