Photography Challenge Contest || clu5050 || By hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

Photography Challenge Contest 💫

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022925141535664.png

  • میرے اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں
    @event-horizon
    صاحبہ کی طرف سے ہمیں ایک فوٹوگرافی کا مقابلہ ملا ہے تو میں ابھی اج اس مقابلے کے لیے پوسٹ تیار کر رہا ہوں میرے پاس چند خوبصورت تصویریں ہیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا تو آئیے چلتے ہیں فوٹوگرافی کی طرف
  • پہلے نمبر پر میں جو آپ لوگوں کو تصاویر دکھانے جا رہا ہوں یہ ایک ریلوے اسٹیشن ہے جو ہمارے ضلع میانوالی کے شہر کندیاں میں ہے یہ ایک مین جگہ ہے یہاں ریلوے جنکشن ہے اور یہ ایک بہت بڑی اور خوبصورت عمارت ہے میں نے یہ تصویر رات کے وقت بنائی تھی میں وہاں ریلوے اسٹیشن کے قریب نیزہ بازی پر گیا ہوا تھا اس وقت میں نے یہ تصویر بنائی

No!1
IMG_20220925_134411.jpg

  • اور دوسرے نمبر پر جو پکچر میں شیئر کر رہا ہوں یہ میرے ضلع میانوالی کی بہت مشہور معروف جگہ ہے اس جگہ کو جناح بیراج کے نام سے جاناں جاتا ہے اور اس جگہ کی خوبصورتی اپنی طرف کھینچتی ہے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آنکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے کیونکہ یہ بہت خوبصورت جگہ ہے مگر یہاں کھڑے ہو کر اگر دریا کی طرف دیکھیں تو ڈر بھی بہت لگتا ہے کیونکہ یہاں پر دریائے سندھ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے جب وہ پل کے ساتھ ٹکراتا تب یہ ایک خطر ناک منظر پیش کر رہا ہوتا ہے

No!2
IMG_20220925_134221.jpg

  • اس کے بعد تیرے اور آخر نمبر پر میں ایک مسجد کی تصویر شیئر کروں گا یہ مسجد ہمارے شہر سے تھوڑا فاصلے پر سڑک کے کنارے پر واقع ہے یہ ایک چھوٹی سی مسجد ہے میں وہاں سے گزر رہا تھا میں نے دیکھا تو سورج غروب ہونے والا تھا اور یہ ایک خوبصورت منظر تھا تو میں نے سوچا کہ اسے اپنے موبائل میں قید کر لوں اور یہ پکچر میں نے مسجد کے سامنے کھڑے ہو کر بنائی دوستو یہ تھی میری فوٹوگرافی امید کرتا ہوں کہ سب دوستوں کو میری یہ پوسٹ پسند ائے گی شکریہ

No!3
IMG_20220925_133625.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Special Mention
@event-horizon

Best Regards ✍️🌼
Hammad khan 💞

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

Hi, Greetings to Steem Pakistan Member. Thanks for sharing your quality content with us

ChecksStatus
Plagiarism-Free
#steemexclusive
#club5050
Bot-Free
#burnsteem25
 2 years ago 

Masha allah brother great post with good pictures and each picture briefly explained.
Loved reading your post best of luck for the contest.

 2 years ago 

Freestyle & arty! I love your entry!
You have showed that you are not scared to dare.
My favourite is the last entry. Maybe because my favorite colour is orange. 😊
Good luck with the contest!

 2 years ago 

Freestyle & arty! You’ve nailed it.
You were not scared to dare.
My favorite is the last photo.
Maybe because my favorite color is orange 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 93863.56
ETH 3421.99
USDT 1.00
SBD 3.30