دوستوں کے ساتھ لی گئی چند تصویریں
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی کے صدقے میں میرے اس بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے اور اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
میں آج اپنے دوستوں کے ساتھ لی گئی چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں دوستو یہ جو آپ نیچے تین تصویریں دیکھ رہے ہیں یہ میرے ساتھ میرا دوست حاجی ہدایت اللہ خان ہیں اور ساتھ میں جو دوست ہے میرے اس دوست کی رابی سینٹر میانوالی میں دوکان ہے اور ہم کسی کام سے گئے ہوئے تھے اور ہم اپنے اس دوست کے پاس کافی دیر تک بیٹھے رہے اور ہم نے کافی دیر تک گپ شپ کی اور پھر ہم کافی پی رہے تھے تو میں نے کچھ تصویریں بنائیں
اور آپ نیچے یہ جو چند تصویریں دیکھ رہے ہیں یہ کچھ دن پہلے ہمارے پڑوس میں شادی تھی اور ہم شادی پر گئے ہوئے تھے اور وہاں پر ہم دوست اکٹھے ہوئے تو ہم نے پھر تصویریں بنائیں
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
beautiful post, and photography , stay active ,, try to visit comments other member post,,,
Shukria sir g
اچھی فوٹو گرافری کی ہے
Shukria
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ھے اور آپ کا کام بہت عمدہ ھے اور دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
Shukria
خوبصورت
Shukria
Apny bht achi photograhphy ki h
Shukria