Betterlife The Diary Game @hammad44 22/8/2021
Hello to all my friends, how are you all friends and how are you? I hope all my friends will be well and very good. I am also fine by the grace of Allah Almighty.
When my friends woke up early this morning, I went to the village to mow the lawn. When I reached the village, the sun was rising. Got home. After I got home I had breakfast and then after a while I took a shower and after taking a bath I went to the shop with my cousin. We first went to give tea and water to our little cousin. The solution was running so when we got there we gave him the goods and then we went to the shop when we got to the shop
So my cousin opened the shop and we sat down. I stayed at the shop till noon. Then we went to eat. We ate and then we came back to the shop. I sat with my friend for a long time. I took a mobile and sold it to him and then I got up from him and we closed the shop quickly because I had some work to do so we closed the shop and left for home.
When we reached home, I went to the village with my cousin. My elder brother and some of his friends had come. They were also there before. They had to run a horse, so they had gone to the village. Sat down with and then when
When we came back home, it was evening time, so after a while I had dinner and after dinner I made a post.
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست اور کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
دوستوں میں آج صبح سویرے اٹھا تو میں گائوں کی طرف چلا گیا گھاس کاٹنے کے لئے تو جب میں گائوں پہنچا تو اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا تو میں نے گھاس کاٹا اور پھر میں نے موٹر سائیکل پر لوڈ کیا اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر کچھ دیر بعد میں نہایا اور نہانے کے بعد میں اپنے کزن کے ساتھ دوکان کی طرف روانہ ہو گیا ہم پہلے اپنے چھوٹے کزن کو چائے پانی دینے کے لیے چلے گئے وہ اپنی زمین میں حل چلا رہا تھا تو ہم وہاں پہنچے تو ہم نے اسے سامان دیا اور پھر ہم دوکان کی طرف روانہ ہوئے جب ہم دوکان پر پہنچے
تو میرے کزن نے دوکان کھولی اور ہم بیٹھ گئے میں دوپہر تک دوکان پر رہا اس کے بعد ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے تو ہم نے کھانا کھایا اور پھر ہم دوکان پر واپس آئے تو میں کافی دیر تک اپنے دوست کے پاس بیٹھا رہا اور میں نے ایک موبائل اس وقت لیا وہ بھی اسی کو بیچ دیا اور پھر میں اس کے پاس سے اٹھا تو ہم نے جلدی سے دوکان بند کی کیونکہ مجھے کچھ کام تھا تو ہم نے دوکان بند کی اور گھر کی طرف روانہ ہوئے
جب ہم گھر پہنچے تو میں اپنے کزن کے ساتھ گائوں کی طرف چلا گیا میرا بڑا بھائی اور اس کے کچھ دوست آئے ہوئے تھے تو وہ بھی پہلے وہاں موجود تھے انہوں نے گھوڑا دوڑانا تھا تو وہ اس لیے گائوں گئے ہوئے تھے تو ہم بھی ان کے ساتھ بیٹھ گئے اور پھر جب
ہم گھر واپس آئے تو اس وقت شام کا وقت ہو رہا تھا تو کچھ دیر بعد میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Regards
Walekum salam
Dear brother your dariy report and your photography is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it
شکریہ
آپ کے موبائل کا رزلٹ بہت اچھا ہے کمال کی فوٹو گرافی کی ھے
شکریہ
ماشاءاللہ آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں
شکریہ
بہت ہی زبردست فوٹو گرافی کی ہے آپ نے
شکریہ
Beautiful photography and attractive diary.i liked your post and photography.
شکریہ
شکریہ
بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے
شکریہ
Dear brother your performance is outstanding and thanks for sharing your thoughts with us and appreciate your photography
stay blessed
شکریہ