The dairy game -18-7-2021

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you friends? I hope that all the friends will be fine with the command of Allah. Pray to Allah that all the Muslims in this world are sick. Give them ample business and today when my eyes were open it was five o'clock in the morning when I got up and first went out for a walk in the green fields and there was a very good walk and morning weather And then he came back home. He came back home, ironed his clothes, went to the washroom and took a good bath and then breakfast was ready. He had breakfast with yogurt and pratha for breakfast today. Chicken meat and potatoes with tomatoes and green chillies and then it was Sunday and then today my uncle and I both went to Mianwali Mela Mandi. We had to take a donkey for Eid-ul-Adha sacrifice and yesterday we took some pigeons to escape when we went to the market. Behind him a man asked the rate of pigeons. I said 1600 hundred and he said eight hundred. He was saying less than that rate. He said nine hundred again. I said funnel thousand and it became a bargain. There was a rush and the people were very hot and the heat was intense. Then they took a cow and a donkey. Then they walked towards the house. When they reached home, it was very hot. I drank water. When I opened my eyes, it was four o'clock. I got up and washed my hands and mouth and drank tea. Every animal would go to mow the fodder. We didn't play because it was very hot, so we kept talking. Then, as evening approached, we all started walking towards our homes. This was my busy schedule today.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں اللہ کہ حکم سے سب دوست ٹھیک ٹھاک ھوں گیے اللہ پاک سے دعا اس دنیا میں جتنے مسلمان بیمار ھیں اللہ پاک اپنے حبیب کہ صدقے ان کو صحت دے اور اس دنیا میں جتنے مسلمان کاروبار کی وجہ سے پرشیان ھے اللہ ان کو وسعی کاروبار عطا فرمائے اور آج جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے پانچ جب چکے تھے تو میں اٹھا اور پہلے باہر سیر سبز کھیتوں میں سیر کے لیے نکل گیا وہاں سیر اور صبح کا موسم بہت بہترین تھا اور سیر کرنے کے بعد ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر کپڑے استری کیے نہانے وش روم چلا گیا اورخوب نہایا اور پھر ناشتہ تیار ھو گیا آج ناشتے میں دہی ارو پراٹھے کہ ساتھ ناشتہ کیا اور جلدی جلدی گھر والوں بازار سے پاکنے کیلے راشن لیا کر دیا جسں میں مرغی کا گوشت اور آلو ٹماٹر اور سبز مرچ اور ساتھ دہیلا کر دی اور پھر آج اتوار کا دن تھا اور آج میں اور میرا چاچا دونوں میانوالی میلہ منڈی چلے گیے جب گھر سے نکلے تو پٹرول پیم سے موٹرسائيکل میں تیل ڈلا اور ھم میانوالی کی جانب چل پڑے ھم نے عید الاضحی کی قربانی کیلے دنبہ لینا تھا اورکل میں کچھ کبوتر لیے تھے بچنے کیلے لیے تھےبجب ھم منڈی جسی ے پیچے تو ایک آدمی نے کبوترں کا ریٹ پوچھا میں نے 1600سو کہا اور اس نےآٹھ سو کہا وہ ریٹ کم کہے رہا تھا اس نے پھر نو سو کہا میں نے فانیل ہزار کہا اور سودا بن گیا اور پھرھم مویشی منڈی چلے گیے اور جانوارں کا بہت رش تھا اورعوام بھی بہت تھی اور گرمی بھی زور پر تھی پھر ایک گاے اور ایک دنبہ لیا پھر گھر کی جانب چل پڑے گھر پینچے تو گر می بہت زیادہ تھی پانی پی کر میں نہانے چلا گیا نہایا کر روٹی کھاٸی پھر میں سو گیا جب میرں اآنکھ کھلی تو چار بج رھے تھے میں اوٹھا اور ہاتھ منہ دوھا اور چاے پی اور ھر جانوارں کہ لیے چارہ کاٹنے چلا گا گھاس کاٹا اور واپس آ کر چارہ کیا پھر ان ڈالا اور میرے دوست آ گے پھر میں ان کہ ساتھ بہر چلا گیا آج ھم نے گیم نہیں کی کیونکہ گرمی بہت زیادہ تھی ویسے گپ لگتے رھے پھر جو ہی شام کا وقت قریب تھا ھم سب آپنے گھرواں کی جانب چل پڑے یہ تھی میری آج کی مصروفيات اللہ حافظ

IMG20210718080456.jpg

IMG20210718213408.jpg

IMG20210718213336.jpg

IMG20210718075449.jpg

Regard

@Ghulam rasool8

Sort:  

MashaAllah nice dairy game nice photography

بھاٸی آپکی پوسٹ اچھی ھے آج آپ اتوار کی منڈی پر گے تھے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59774.28
ETH 2422.19
USDT 1.00
SBD 2.44