The dairy game //17//8//2021

in Urdu Community3 years ago

Morning

Hello dear brother how are you I hope you will all be fine by the grace of Allah and I am also fine by the grace of Allah and I hope you are enjoying your life in a good way and the best good in your life You are working, may God bless you all

I pray to God Almighty to grant good and obedient children to my brothers who are childless Amen
السلام علیکم پیارے بھائی کیسے ہیں امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور مجھے امید ہے آپ اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے انجوائے کر رہے ہو اور اپنی زندگی میں بہترین اچھے کام کر رہے ہو اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو سلامت رکھیں

میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ جو میرے بھائی بے اولاد ہیں اللہ پاک ان کو اچھی اور فرمابردار اولاد عطا فرمائےآمین

IMG_20210817_074330.jpg

work time

This morning, when my eyes were open, it was five o'clock, so I got up and went out for a walk in the green fields. He picked up his clothes and then he walked to the washroom, took a bath, changed his clothes, had breakfast and took out his loader and walked to the market. So I went to a lot of relationships, so I found the apples were not there, and then I found out from another place, they were not there, so I went on work today and went home and came home, I went to the loader. Stood in one place

آج جب صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے تو میں اٹھا اور سب سے پہلے باہر سیر سبز کھیتوں میں سیر کے لیے نکل پڑا وہاں سیر کی خوب انجوائے کیا اور جب میں پسینہ نکل آیا تو میں گھر واپس چل پڑا گھر آکر میں نے اپنے کپڑے اٹھائے اور پھر وہ واش روم چل پڑا وہاں نہایا آیا کر کپڑے تبدیل کئے اس کے بعد ناشتہ کیا اور اپنے لوڈر کو باہر نکالا اور منڈی پر چل پڑا تو راستے سے ایک پٹرول پمپس سے تیل ڈلوایا اور چل پڑا جب منڈی پر پہنچا تو بہت رشتہ تو میں بھی گیا تو میں نے سیبوں کا پتہ کیا تو نہیں تھے اور پھر ایک اور جگہ سے ہی پتہ کیا تو وہاں بھی نہیں تھے تو میں نے آج کام کی چھٹی کی اور گھر چل پڑا اور گھر آکر میں نے لوڈر کو ایک جگہ کھڑا کیا

IMG_20210817_204217.jpg

After noon

After that it was about 11:00 so I had to buy something from the bazaar. He bought it and walked home. I came home and ate. After that I fell asleep Later he picked up flour from a shop outside and gave it home

اس کے بعد تقریبا 11:00 ہو چکے تھے تو میں نے بازار سے کچھ خریدنا تھا وہ خریدا اور گھر چل پڑا گھر آکر میں نے کھانا کھایا اس کے بعد سو گیا اور جب اٹھا تو چار بج چکے تھے تو میں نہایا آیا اور اس کے بعد باہر سے ایک دکان سے آٹا اٹھایا اور گھر دیا

IMG_20210817_074334.jpg

Evening

Then I went to the river with my friends today and we bought something to eat on the way and we had to walk. When we got there it was very nice and nice weather. I took a walk and did some photography and after that I ate and the evening time was approaching so I had to walk home. When I got home it was evening. This was my diary for today

پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ آج دریا پر چل گیا اور ہم نے راستے سے کچھ کھانے کے لیے خریدا اور چل پڑے تو جب وہاں پہنچے تو بہت ہی پیارا اور اچھا موسم تھا تو ہلکی ہلکی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی تو ہم نے وہاں خوب سیر کی اور کچھ فوٹوگرافی کی اور اس کے بعد کھایا اور شام کا وقت نزدیک ہو گیا تھا تو گھر چل پڑے تو جب میں گھر پہنچا تو شام ہو گئی تھی یہ تھی میری آج کی ڈائری اللہ حافظ

IMG_20210817_204158.jpg

Specail thanks

@yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam 1

Sort:  

Ap ny achi post banai hy very good

 3 years ago 

بھاٸی آپ بہت محنت کر رہے ہیں۔

بھاٸی آپ نے کبوتر اور کتے کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں اور پوسٹ اچھی لکھی ہے

 3 years ago 

بھائی آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ھے

image.png
sick puppy

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 97218.32
ETH 3337.00
USDT 1.00
SBD 3.12