The dairy game /12//7/2021

in Urdu Community5 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
Dear friends, how are you? I think you will all be happy and I will be happy too

Dua

I pray to God Almighty that the children who are childless may God bless the children. Amen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
پیارے دوستو کیسے ہو میرا خیال ہے آپ سب خریت سے ہوں گے اور میں بھی خریت سے ہوں

Dua
میری اللہ پاک سے دعا ہے جو بھاٸی بے اولاد ہیں اللہ پاک اولاد نصیب کرے آمین

IMG_20210712_190849.jpg

IMG_20210712_185427.jpg
This morning when my eyes were open it was six o'clock so I got up and first washed my hands and went out for vinegar in the green fields and walked there and then exercised and when I got sweaty I had to go back home and pick up my clothes first and then go to the washroom. And bathed and changed clothes and then had breakfast and then tied up my dog ​​and then washed his hands and today I had to go to Mianwali doctor because my condition was not good since yesterday so I took meat to cook at home And then he came home and gave it to my mother and then I got out of the motorbike and told the house and walked and I put oil in my motorbike and then I started walking then I went to my uncle's house from Daliwali and told him to go to Mianwali doctor. I have to go to him. He said why did I tell him that my condition is not good so we left and the doctor was not in such a hurry so I dialed and sat down and after a while my number came and checked now and Madison Lee and then ate something and then went home and I left my uncle at home and did some rest and then took permission and went home Madson came home and slept. This was today's diary
آج جب صبح میری آنکھ کھلی تو چھے بج چکے تھے تو میں اٹھا اور پہلے منہ ہاتھ دھویا اور سیرسبز کھتیوں میں سیرکے لیے نکلاگیا وہاں سیر کی اور پھر ورزش کی اور پسینہ آیا تو گھر واپس چل پڑا گھر آکر پہلے کپڑے اٹھاۓاور پھر واش روم گیا اور نہایا اور کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کیا اور ا سکے بعد اپنے کتے کو باندہ اور پھر ہاتھ دھوے اور آج میں نے میانوالی ڈاکٹر کے پاس جانا تھا کیوں کے میری تبعیت کل سے ٹھیک نہیں تھی تو میں نے گھر پکانے کے لیے گوشت لیا اور پھر گھر آکر اپنی امی کو دیا اور پھر میں نے موٹرسائيکل کو باہر نکلا اور گھر بتایااور چل پڑا اور میں نے اپنے موٹرسائيکل میں تیل ڈاویا اور پھر چل پڑا تو میں نے دالیوالی سے اپنے مامو کے گھر گیا اور اسے کہا کے میانوالی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے اس نے کہا کیوں میں نے اسے بتایا کے میری حالت ٹھیک نہیں ہے تو ہم چل پڑے اور ڈاکٹر کے پاس اتنا رش نہیں تھا تو میں نے نمبر لگاویا اور بیٹھ گے اور کچھ دیر بعد میرا نمبر آگیا تو چیک اب کریا اور میڈسن لی اور پھر کچھ کھایا اور پھر گھر چل پڑے اور میں نے اپنے مامو کو گھر پر چھوڑا اور کچھ ریسٹ کی اور پھر اجازت لی اورگھر چل پڑا گھر آکر میڈسن لی اور سوگیا یہ تھی آج کی ڈاٸری الله حافظ

IMG_20210712_185026.jpg

IMG_20210712_185019.jpg

Specail thanks

@Yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam 1

Sort:  
 5 years ago 

غلام بھاٸی بہت اچھی پوسٹ بناٸی ہے

Mashallah nice post with amazing photography

شکریہ

اللہ پاک آپکو صحت دے آپ نے اچھی ڈاٸری لکھی ھے

اللہ پاک آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے اور آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

بھاٸی آپ نے کتے اور بچے کے بہت پیارے فوٹو بناۓ ہیں

 5 years ago 

Achi post hai acha kam ker rahy ho

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.099
BTC 63969.33
ETH 1843.09
USDT 1.00
SBD 0.38