Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

in Urdu Community8 days ago

Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔دوستوں آج صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔صبح سویرے نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کالج جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دی۔تھوڑی دیر بعد میں کالج جانے کے لیے تیار ہوگیا۔جب میں کالج جانے کے لیے تیار ہوا تو میں اپنے گھر والوں کو ملا اور پھر میں کالج کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں میں تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے کالج میں پہنچ گیا۔جب میں اپنے کالج میں پہنچا تو میں سب سے پہلے اپنے کمرے میں چلا گیا اور پڑھائی کرنا شروع کر دی۔ میں نے تین گھنٹے پڑھائی کی اور پڑھائی کرنے کے بعد جب میں کالج کے چھٹی ہوئی تو میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے آر والوں کو سلام کہا سلام کہنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی کا بھی آپا روز کے بعد میں نے اپنے گھر سے اپنے کپڑے اٹھائے اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نے کالج کا یونیفارم اپنے گھر والوں کو دھونے کے لئے دے دیا۔اس کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا اور میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کریں گا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے اٹھ کر میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں ہاتھ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔ہاتھ دھونے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا۔جب میں اپنے کمرے میں واپس آیا تو میں نے سب سے پہلے ٹی وی ان کی اور میں نے سب سے پہلے ٹی وی پر کچھ خبریں سنیں۔تھوڑی دیر خبریں سننے کے بعد میں اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں تھوڑی دیر چہل قدمی کرنے کے لئے چلا گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20210825_183257.jpg

IMG_20210825_183253.jpg

IMG_20210825_181656.jpg

IMG_20210825_181620.jpg

IMG_20210825_181543.jpg

IMG_20210825_181541.jpg

IMG_20210825_181526.jpg

IMG_20210825_181525.jpg

IMG_20210825_181508.jpg

IMG_20210825_181453_1.jpg

My activities.

I hope all my friends will be well and I am well too.

Friends, my day started at about 5:30 in the morning today. Friends, after getting up early this morning, I first went to the washroom to take a shower. After taking a shower in the morning, I had breakfast. After breakfast I started preparing to go to college. After a while I got ready to go to college. When I got ready to go to college, I met my family and then I left for college. Gone. After a journey of about half an hour among friends, I reached my college. When I reached my college, I first went to my room and started studying. I studied for three hours and after studying, when I was on college leave, I left for home. I went. When I went to my room, I first drank a glass of water. After a day, I picked up my clothes from my house and went to the washroom to take a shower. After taking a bath, I put on my college uniform. I gave it to my family to wash. Then I went back to my room and I had lunch. After eating I went to my room to rest and I will rest for about an hour. When I woke up after resting, it was about three o'clock. I got up and greeted my family first and then I went to the washroom to wash my hands. After washing my hands, I went back to my room. When I came back to my room, I was the first to watch TV and I was the first to hear some news on TV. After listening to the news for a while, I went out of my house. When I got out of the house, I went for a walk.

Friends, this was my diary for today. I hope you liked my diary.

God is the Guardian.

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65556.02
ETH 2660.30
USDT 1.00
SBD 2.91