Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

in Urdu Community18 days ago

Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

IMG_20210827_175510.jpg

IMG_20210827_175503.jpg

IMG_20210827_175502.jpg

IMG_20210827_175446.jpg

IMG_20210827_175347.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خریت سے ہوں۔

دوستو آج میں نے آپ کے ساتھ اپنی صبح کی مصروفیات شیئر کی تھی۔دوستوں میں نے اپنا صبح کا وقت ہے اپنے گھر سے باہر گزارا۔جب میں گھر آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور سلام کہیے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔ جب میں اپنے کمرے میں آیا تو میں نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی کاپیاں۔پانی پینے کے بعد میں نے تھوڑی دیر کے لئے ٹی وی اور کر دی اور میں نے ٹی وی کچھ خبریں سنیں۔تھوڑی دیر خبریں سننے کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو میں نے اور میرے گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں نے توڑی دیر اور ٹی وی دیکھیں اور جب میں ٹی وی دیکھ لیں تو میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا اور آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں ہاتھ دھونے کے لئے واش روم میں چلا گیا۔ہاتھوں موت ہونے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا اور میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ خون کے کاموں میں تھوڑا سا ہاتھ اٹھایا۔دوستوں میں تھوڑی دیر اپنے گھر پر وقت گزارنے کے بعد۔اس کے بعد میں اپنے مویشیوں کو میدان میں چرانے کے لئے لے گیا۔میں نے اپنے مویشیوں کو گھاس کے میدانوں میں باندھ دیا۔ اور اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے گے تجھے ایک دوست کے پاس چلا گیا۔جب میں اپنے دوست کے پاس گیا تو میں نے سب سے پہلے اس کو سلام کررہا ہوں کہ اس کے ساتھ کچھ باتیں کی۔تھوڑی دیر کا ہر وقت گزارنے کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔تھوڑی دیر اپنا وقت گذارنے کے بعد میں دوبارہ اپنے مویشیوں کے پاس چلا گیا اور ان کو میں اپنے گھر واپس لے آیا۔میں نے مویشیوں کو سب سے پہلے پانی پلایا اور پھر ان کو چارہ ڈال دیا۔

IMG_20210827_175524.jpg

IMG_20210827_175521.jpg

IMG_20210827_175517.jpg

IMG_20210827_175516.jpg

IMG_20210827_175509.jpg

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65556.02
ETH 2660.30
USDT 1.00
SBD 2.91