Betterlife @emaan786The diary Game Date 07-08-2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
How are you? I hope all of you will be well. I will be well too
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگوں میں اُمید ہیں آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہو
My name is Iman and I am very fond of cooking. I have been busy for a long time so I could not make any recipe. Today I am trying a new recipe so I thought I would share my recipe with you guys. It is very simple and It's a delicious recipe and can be made at home very easily and quickly
میرا نام ایمان ہے اور مجھے کوکنگ کرنے کا بہت شوق کافی ٹائم سے میں busy تھی اس لیے میں کوئی ریسیپی نہیں بنا سکی آج میں ایک نیو ریسپی ٹری کر رہی ہو تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی اپنی ریسپی شیئر کرتی ہوں یہ بہت سمپل اور مزے کی ریسپی ہے ہے اور گھر میں بہت آسانی سے اور جلدی بن سکتی ہے
Today's title is Inda Kashmiri Recipe
میرا آج کا عنوان ہے انڈا کشمیری ریسیپی
ایشا اجزاء
Three eggs
Two tomatoes
Three green peppers
One onion
Half a teaspoon of red pepper
Half a teaspoon of pepper
Salt as needed
Garlic ginger paste
Oil
Coriander
Turmeric
ایشا اجزاء
انڈے تین عدد
ٹماٹر دو عدد
ہری مرچ تین عدد
پیاز ایک عدد
لال مر چ آدھی چمچ
کالی مرچ آدھا چمچ
نمک حسب ضرورت
لہسن ادرک کا پیسٹ
آئل
دھنیا
ہلدی
the method of preparation
First chop the onion finely and then put the onion in a pan and fry the onion well by adding a little oil in it.
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے پیاز کو باریک باریک کٹ کیا اور پھر ایک پین میں پیاز کو ڈال کر اس میں تھوڑا سا آئل ڈال کر پیاز کو اچھے سے فرائی کیا
Finely chop the tomatoes and green peppers until our onions are fried.
جب تک ہماری پیاز فرائی ہوتی ہے میں ٹماٹر اور ہری مرچ کو باریک باریک کاٹ کر۔رہی ہو
Peel a squash, grate it and squeeze the juice. Peel a squash, grate it and squeeze the juice. Peel a squash, grate it and squeeze the juice.
ٹماٹر کا چھلکا اتارنے کے لئے ٹماٹر کو ہلکی سی آنچ پر گرم کرلیں کرنے کے بعد اس کا فوری طور پر چھلکا اتر جاتا ہے اس تصویر میں آپ کو دکھاتی ہوں کہ کس طرح اس کو گرم کیا اور اس کا چھلکا اتارا میں نے
Now our onion is fried. Its color is light brown. Now add tomatoes and green chillies and fry it well.
اب ہماری پیاز فرائی ہو چکی ہے اس کا کلر لائٹ براؤن آیا ہے اب اس میں ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر اس کو اچھے سے فرائی کیا اس طرح سے
Now I put eggs in it and mixed our onion, tomato and green chillies well and fry it till its color is light brown and oil is separated.
اب میں نے اس میں انڈے ڈالے اور ہمارے کو پیاز ٹماٹر ہری مرچ میں اچھے سےمکس کیا اور اس کو جب تک فرائی کرنا ہے جب تک اس کا کلر لائٹ براؤن نہ ہو جائے اور آئل الگ نہ ہو جائے
Then I put red pepper, coriander, salt, turmeric in it and fried it well and it was ready our Kashmiri egg
پھر میں نے اس میں لال مرچ دھنیا نمک ہلدی ڈال کر اس کو اچھے سے فرائی کیا اور یہ تیار ہو گیا ہمارا کشمیری انڈا
By the way, we also make it at home. The name of Kashmiri egg is given to it because it contains more tomatoes and green chillies because it is also called Kashmiri egg because people in Kashmir use more tomatoes and green chillies. Use it especially for making eggs so its test is also very good and I learned this recipe from here and today I am trying again so I shared it with you guys.
ویسے تو ہم گھر میں بھی اس کو بناتے ہیں کشمیری انڈے کا نام اس کو اس لئے دیا گیا ہے کیونکہ اس میں ٹماٹر زیادہ ڈالے ہیں اور ہری مرچ بھی اس لیے اس کو کشمیری انڈا کہتے ہیں کیونکہ کشمیر میں لوگ ٹماٹر اور ہری مرچ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں خاص طور پر انڈا بنانے کے لیے اس لئے اس کا ٹیسٹ بھی بہت اچھا آیا ہے اور یہ ریسیپی میں نے یہاں سے ہی سیکھی تھی اور آج پھر میں ٹرائی کر رہی ہوں اس لئے آپ لوگوں کے ساتھ اس کو شیئر کیا
I hope you guys liked this recipe. By the way, it is also very wonderful to look at and it is also very fun to eat. Everyone liked it very much. She was trying it for the first time but still it became very good.
امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو یہ ریسیپی پسند آئی ہوگی ویسے تو یہ دیکھنے میں بھی بہت ہی لاجواب ہے اور یہ کھانے میں بھی بہت مزے کی ہے سب کو بہت پسند آئی ہے پہلی بار ٹرائی کر رہی تھی لیکن پھر بھی بہت اچھی بن گئی
@Emaan 786
My specifically thanks to
Respected brother @yousafharoonkhan
Respected @cryptokannon
Respected @rashid001
Respected @hassanabid
@jlufer and @janemorane
@r2cornell
@steemcurator01
@steemcurator02.
@steemitblog
@stephenkendal
@haseeb-asif-khan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کی تمام ریسیپیز مجھے بہت اچھی لگتی ہیں کیونکہ مجھے بھی کوکنگ کا بہت زیادہ شوق ہے
Thnkyou
Ap bhi cooking krty hn thats good
Your cooking so owsome Allah kamiyab kraina p ko
😊😊
You are very good at cooking. Nice to see your egg recipe
Thnkyou bhai
Ap cooking bht achi krti hn dkh kr dil krta hy khany ko
A tasty dish with fascinating photography.i liked your photography.
Thnkyou so much
Good recipe
Thnkyou