کھیلوں کے میدان آباد کرناہوگے

in #news8 years ago


بلوچستان کے لوگوں میں بہت سی صلاحیت بسی ہوئی ہیں ان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ان کے ٹیلنٹ کو اجاگرکرنے کے ضرورت ہے اس کے حکومت کو اہم کردارادا کرنا ہو گا تاکہ بلوچستا ن کے لوگوں کوبھرپور حصہ مل سکے ۔ حکو مت کو چاہیے کے یہاں پر کھیلوں کے میدان بنائے تاکہ یہاں کے لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکے اور اپنی صلاحیت تو اجاگر کرسکے۔ کھیلوں کی ہی وجہ سے منشیات سے بچا جاسکتا ہے تاکہ لوگ اپنے اند ر چھپے ہوئے کھلاڑی کو باہر نکال کر پوری دنیا کو دیکھاسکے۔

Sort:  

@minnowfairy has sprinkled your post with a 22.22% upvote.

Want @minowfairy to upvote your post as well? Send a minimum of 0.10 SBD with your post URL in memo to @minnowfairy to receive an upvote. Look for @minnowfairy in the Steem Bot Tracker site for more details.

i m agree with you @babarrajo

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.104
BTC 64352.12
ETH 1874.54
USDT 1.00
SBD 0.36