عائشہ کی ڈائیری
میری سب بہنوں کو سلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری صبح نے اپنے گھر میں خوش ہوں گے آج عید الفطر کا دوسرا دن تھا صبح میں نے اٹھ کر ناشتہ بنایا اس کے بعد گھر سے دوسرے کام کرنے میں مصروف ہو گئی آج میں نے قیمہ کا سالن بنایا تھا سالن بنانے کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹی بنا کر گھر والوں کے لیے رکھ دی اور پھر بچوں کو تیار کرکے نانی کے گھر لے گئی جہاں پر میں اپنے بھائیوں اور امی کو عید ملی پہلے امی نے ہم کو مٹھائی اور بوتل دی آج امی نے ہمارے لیے چاول اور مرغی کا گوشت بنایا تھا میرے بچوں کو امی اور ماموں نے عیدی دی جس کو لے کر بچے بہت خوش ہو گئے
آج ہم نے امی کے گھر عید کے دوسرے دن کو بہت انجوائے کیا بچے عیدی والے پیسوں سے امی کے لئے لیز لے کر ہے جو میں نے بھی کھائے عصر کے وقت میں امی کے گھر سے واپس اپنے گھر آ گئی گھر آ کر سب سے پہلے میں نے برتنوں کو دھویا اور پھر روٹی بنائی شام کے بعد بچے روٹی کھا کر سو گئے اور میں موبائل پر یو ٹیوب پر مختلف پروگرام دیکھنے لگی سونے سے پہلے میں نے آج کی ڈائیری بنائی
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکجی ہے اورتصویریں بھی خوبصورت بنائی ہیں
آلو کے چپس میرے پسندیدہ ہیں اور لیز کمپنی کی مصنوعات بھی بہت زیادہ مسالہ دار ہوتی ہیں۔
eid ka din waqi masroof din hota hai aur ap ka din masroof guzar ,ap ka shukriya as ka
mary favorite lays
عید مبارک ، آپ نے آٹا گوندھنے والی تصویر بہت اچھی بنائی ہے۔ خواتین کا دن عید پر مصروف تر ہوتا ہے