عائشہ کی ڈائیری

in Urdu Community4 years ago

سب بہنوں کو سلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب نے اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی آج سویرے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ناشتہ بنایا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو جاکر اٹھایا اور بچے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کرنے کے لئے آگئے اور ناشتہ کر کے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر باقی گھرکے افراد ناشتہ کرنے میں مصروف ہوگئے پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور بچوں کے سکول کے یونیفارم اور جوتے پالش کرنے لگی پھر کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹ کر رکھا تو بچے بھی مسجد سے واپس آگئے تھے میں نے بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا بچے سکول چلے گئے تو میں نے صحن اور کمروں میں چھاڑو دیا ہو اور اس کے بعد ناشتے والے برتن دھونے لگی میں نے سالن میں مونگ کی دال بنائی جب سالن تیار ہو گیا تو آٹا گوندھا اور روٹیاں بناکر رکھیں اج میرا روٹی کھانے کو دل نہیں تھا تو میں نے پھر فریج میں رکھے ہوئے انار کو نکال کر اس کو ایک برتن میں توڑ کر اس کے دانے نکال کر کھانے لگی پھرمیں نے یو ٹیوب پر مختلف چیزیں بنانے کے طریقے دیکھتی رہی جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کے سالن گرم کر کے روٹی دی
IMG20221003145240.jpg

IMG20221003145233.jpg

IMG20221003145211.jpg

IMG20221003145024.jpg

IMG20221003144902.jpg
اور پھر تین بجے بچوں کو چائے بنا کر دی پھر چائے پی کر مسجد میں قرآن پاک پڑھنے کے لئے چلے گئے میں نے چائے پی کر برتنوں کو دھویا اور پھر گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو ان کو پڑھنے کے لیے بیٹھا دیا اور ساتھ بیٹھ کر میں آج کی پوسٹ بھی تحریر کرتی رہی ہوں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو میری آج کی یہ تحریر کردہ پوسٹ پسند آئے گی

Sort:  

la granada es mi fruta favorita pero su color de semilla es blanco, me encanta la granada de semilla roja

 4 years ago 

Anar m bhot taqat hti h ..kahawt h ak anar so bemar

Coin Marketplace

STEEM 0.05
TRX 0.33
JST 0.082
BTC 62530.03
ETH 1633.28
USDT 1.00
SBD 0.44