Betterlife @arrowgate The diary Game Date 01-05-2021
سب پیارے دوستوں کے نام میرا سلام امید کرتا ہوں کہ آج کا دن بھی آپ لوگوں کا اچھا گزرا ہوگا میری دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رھیں سب ۔دعا ایک مفت کا تحفہ ہے ایک دوسرے کو دعائیں دیتے رہیں اور لیتے رہیں اللہ پاک آپ لوگوں کی زندگی میں برکتیں نازل فرمائے آمین۔دو تین دن ہو گئے تھے کہ میں نے اپنی ڈائری نہیں لکھی ۔وجہ یہ تھی کہ میں کچھ اچھا content بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔یہ تو روز کا معمول ہوگیا کہ ہم اپنی ڈائری لکھ سکتے ہیں لیکن اس سے ہٹ کر بھی ہمیں کچھ اور بھی پوسٹ کرنا چاہیے۔تو میں اس سلسلے میں اچھی پوسٹ بنا رہا تھا اور اب الحمدللہ میں نے پوسٹ بنا کر اپ لوڈ بھی کر دیں۔میرا مقصد ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اچھی پوسٹ بناؤ ۔میری پوسٹ میں اچھے پیغامات ہو جسے لوگ سبق حاصل کریں۔معمول کے مطابق میں سحری کے لئے اٹھا سحری کرکے میں نے نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا ۔تھکاوٹ کی وجہ سے کافی دیر تک سویا رہا ہے جب میری آنکھ کھلی تو 12:54 بج رہے تھے۔میں اٹھا اپنا موبائل چیک کیا موبائل چیک کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا کیونکہ وہ ہمیشہ کی طرح اب مجھےپرندوں اور اپنی مرغیوں کے لئے پانی بھرنا ہوتا ہے۔دھوپ بہت تیز تھی اور شدید گرمی کا احساس ہو رہا تھا ۔میں نے دو بالٹیاں بھری اور جانوروں کو پانی پلایا اور پرندوں کے برتن میں بھی پانی ڈال دیا۔پانی بھرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا وہاں جا کر فریش ہوا ۔اس کے بعد میں نے اپنے موبائل چارجنگ پر لگا دیا موبائل چارجنگ پر لگانے کے بعد میں نے لیپ ٹاپ ان کیا لیپ ٹاپ پے تھوڑی دیر کام کیا۔ایک گھنٹے میں لیپ ٹاپ پہ کام کرتا رہا کام کرنے کے بعد نماز کا ٹائم ہوا میں اٹھا میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی تب تک میرا موبائل بھی چارج ہو چکا تھا خواب میں بستر پر آرام سے بیٹھ کر انٹرنیٹ استعمال کرنے لگ گیا ۔باہر موسم بھی اچھا بننا گیا تھا بادل چھا گئے تھے اور بہت پیارا موسم بن گیا تھا ۔کافی دیر موبائل استعمال کرنے کے بعد میں اٹھا اور عصر کی نماز ادا کی عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں چینل قدمی کرنے کے لیے سکول کی طرف چل پڑا ۔راستے میں میں نے اپنے دوست سے بھی رابطہ کیا ۔او جی سکول کی گراؤنڈ میں آکر بیٹھا تھوڑی دیر میں دوست کی کال آگئی اس نے کل رات میں کال کی تھی جسے میں سن نہ سکا تھا ۔تو میں نے سوچا کہ آرام سے تسلی سے بیٹھ کر اس سے بات کروں گا میں نے اسے بتایا کہ کل رات دیر ہو گئی تھی جس کی وجہ سے میں دوبارہ کال بیک نہ کر سکا ۔وہ مجھ سے سٹیم اٹ کے بارے میں پوچھنے لگ گیا کہ تمہارا سٹیم اٹ پہ کام کیسا جا رہا ہے ؟ میں نے اسے اپنے کام کی پروگرام بتائیں اور بتایا کہ آپ نے محنت کر رہا ہوں اور انشاء اللہ بہت جلد اسے کامیابی حاصل کروں گا ۔کچھ دیر بعد میں نے اس کی کال کاٹ تھی کیونکہ مجھے ڈائری لکھنی تھی۔اور میں بہت سکون کے ساتھ ڈائری لکھنے لگ گیا جو کہ آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کے آج کی میری آپ لوگوں کو پسند آئے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ۔
Greetings to all dear friends, I hope you have a good day today. I pray that you will always be happy. Prayer is a free gift. Keep on praying for each other and keep on receiving. Blessings in life Amen. It was two or three days that I did not write my diary. The reason was that I was trying to create some good content. It has become a daily routine that we can write our diary but Apart from this, we should also post something else. So I was making a good post in this regard and now, thank God, I have created a post and uploaded it. My goal is to make as many good posts as possible. There should be good messages in the post so that people can learn a lesson. As usual, I got up for sehri and prayed. After praying, I rested for a while. So it was 12:54. I got up and checked my mobile. After checking my mobile, I went out because as usual I had to fill water for the birds and my chickens. The sun was very hot and I was feeling very hot. I filled two buckets and watered the animals and also put water in the bird's nest. After filling the water, I went to my room and went there to freshen up. After that I put it on my mobile charging. After putting it on mobile charging, I turned on the laptop and worked on the laptop for a while. I worked on the laptop for an hour. After working, it was time for prayers. I got up, performed Wudhu and offered prayers. By then, my mobile phone was also charged. In my dream, I sat comfortably on the bed and started using the internet. The weather outside was also good. After using my mobile for a long time, I got up and offered Asr prayers. After Asr prayers, I walked towards the school to walk the channel. On the way, I also contacted my friend. OG school grounds. I came and sat down. After a while a friend's call came. He called last night which I could not hear. So I thought I would sit comfortably and talk to him. I told him. He said that it was late last night due to which I could not call back again. He started asking me about Steam At, how is your work on Steam At going? I told him my work schedule and told him that you are working hard and inshallah he will get success very soon. After a while I cut off his call because I had to write a diary. And I was very calm. I started writing the diary which I am presenting to you. I hope that you will like me today. You will remember me in your prayers. Allah Hafiz.
Special thanks to Crypto professor Sir @yousafharoonkhan