Today's my chicken Biryani recipy
!!اسلام علیکم۔۔۔
ہیلو سٹیمیٹ فیملی ،امید کرتی ہوں تمام لوگ خیریت سے ہوگے ۔۔۔
اج کل بہت اچھا موسم بنا ہوا اور اس موسم میں کچھ اچھا اچھا کھانے کو دل کر رہا ہوتا اور نیں تو کچھ زیادہ کھانے پینے کی شوقین ہوں ۔۔اسلئے میری زیادہ تر پوسٹ کھانے کی ریسپیز ہوتی ہیں ۔۔
تو اج پھر تمام لوگوں اپنی ریسپی شیئر کر رہی ہوں
!!سپائسی چکن بریانی۔۔
سپائسی چکن بریانی
!!اجزاء۔۔۔۔
سامان | اجزا: |
---|---|
مرغی ۔۔۔ | ۔۔۔ دو کلو |
الو ۔۔۔ | ۔۔ادھا کلو |
چاول۔۔ | ۔۔دو کلو |
لہسن۔۔ | ۔۔ایک چمچ |
لیمن ۔۔ | ۔2عدد |
دھنیا پاوڈر۔۔۔ | ۔۔ ایک چمچ |
کٹی سرخ مرچ۔ | 1 چمچ |
چاٹ مصال ۔۔ | ۔۔حسب ذائقہ |
ہلدی ۔ | ۔۔۔۔ادھا چمچ |
سرخ مرچ ۔۔ | ۔ایک چمچ |
سرکہ ۔۔ | ۔۔ تین چمچ |
نمک۔۔۔ | ۔حسب ضرورت |
پیاز ۔۔۔ | ۔ادھا کو |
سبز دھنیا ۔۔۔ | ۔ادھا پاو |
چائنہ نمک ۔۔۔ | ۔حسب ذائقہ |
دہی۔۔۔ | ۔ادھا کلو |
ٹماٹر ۔۔۔ | ۔ادھا کلو |
!!چکن بریانی بنانے کی ترکیب ۔۔
سب سے پہلے ایک برتن لیا ،جسمیں گھی گرم کر لیا
گرم گھی میں پیاز کو اچھا خاصا براواں کرنے کے لیے ڈال دیے ۔۔
پیاز سنہری کرنے کے بعد نکال لیے اور باقی کے مصالحہ جات،الو ٹماڑ مرغی اور دھنیا گھی میں ڈال دیے ۔۔
جب ٹماڑ اچھی طرح مکس ہوگئے اس میں بقایہ کے مصالحے مثلآ نمک ،سرخ مرچ ،بریانی مصالحہ ،تمام کچھ یکجا ڈال دیا
اسکے بعد دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس مصالحے میں مکس کر دیا اور تمام ریسپی کو پیندرہ منٹ ہلکی انچ پہ چھوڑ دیا ۔۔۔
اب تمام بھگوئے چاولوں کو ایک علیحدہ دیگچی کو بوائل کر دیا۔ اچھا خاصا بوائل کرنے بعد انہیں سائڈ پہ رکھ دیا
تمام مرغی مصالحہ کی تہی ،بوائل چاولوں کو لگائی
تھوڑے سے پانی میں زردے کا رنگ ملا کر تہہ لگے چاولوں پہ چھڑک دیا
تمام تہہ لگے دیگچے کو پندرہ منٹ ہلکی انچ پہ رکھ
دیادم اتارنے کے بعد ڈش میں تھوڑے سے ڈال لیے جو سٹیمٹ پہ شیئر کر رہی ہوں
post by ...!
Photography |Details
Photography | Details |
---|---|
Camera | vivo |
status camera | simple Photography |
location | my recipy |
picture | Biryani |
Country | Pakistan |
community | urdu-community |
My Name | @armanniazi |
آپ نے چکن بریانی بہت ہی آسان طریقے سے بنانا سیکھائی ہے ہمیں
good ,tasty
Apki birayni to bhot mzy ki lag rhi hy dkh k khany ko dil krny lag gea
Yummmss biryani bht mzy ki bni hogi