Today on steemit spicy
اسلام علیکم ۔۔۔
امید ہے سٹیمنٹ فیملی خریت سے ہوگی ۔۔اود الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں ۔۔میں اج اپکو اپنی دن کی روٹین بتاوں گی ۔میں دن کا اغاز اللہ کے نام سے کرتی ہوں اور اپنی ڈیوٹی پہ چلی جاتی ہوں جوکے سارا دن کام اور کبھی کبھی کام نہیں بھی ہوا تو تھکن ہو ہی جاتی ہیں ۔۔۔😃😃😃😃 ۔۔بس زندگی کام سے ہی ہیں کام کرے گے تو زندگی اسان بنے گی اسی سوچ میں بڑے شوق سے پڑھی اور اج جاب کر رہی ہوں ۔۔خیر اج جو میں اپکو تھوڑا سا بتانا چاوں گی وہ بہت ہی لذیذ ڈش بریانی ہیں جو کے مجھے بہت پسند ہیں ۔۔میں جو پوسٹ یا ڈائری اپنی لکھتی ہوں وہ میری اپ بیتی ہوتی ہیں ۔۔خاص طور کھانے کی چیزیں تو اپنی پسند کی ہوتی ہیں جو اپ لوگوں سے شیئر کرتی ہوں ۔۔اج بریانی بنی ہوئی ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں اور ابھی تک میں نے کھائی نہیں ۔۔پوسٹ لکھ کر کھاوں گی ۔۔اسکے علاوہ اکثر میں ارڈر پہ شامی کباب بنوا لیتی ہوں جو اج وہ بھی بن کے اگئے تو سوچاں اپ سب کے ساتھ شئر کیا جائے ۔۔۔۔
may peace be upon you ...
I hope the statement will be from the family. I am fine. Praise be to Allaah. I will tell you my daily routine today. Even if it never works, you get tired ... زندگی ... Life is just about work, if you work, life will become easy for me. Today I would like to tell you a little bit about the very delicious dish biryani that I like very much. The post or diary I write is my past. There are those that I share with you people. Today there are briyani that I like very much and I haven't eaten yet. I will write a post and eat it. Even if it happens, think of sharing it with everyone ...
bhut he mazay dar dish bani hain, moon ma waqi pani a raha hai,,
🥰🥰🥰🥰
bhot achi dish bnai hui hy
bht achi dish bnai
Yummmsssss