Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 06-06-2021
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے خوش ہوں گے اور خدا کے فضل و کرم سے میرے گھر میں بھی خیریت ہے دوستو آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلے میں نماز ادا کرنے گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگ گیا قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور گھر واپس آ کر میں نے ہلکا سا ناشتہ کیا دو ستو ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنا وقت گذارنے کے لیے کزن کے ہاں چلا گیا وہ ان دونوں نے آپس میں مل کر باتیں کی اور کچھ دیر بعد وہ اپنے باغ سے انگور توڑ کر لے آیا پھر ہم دونوں نے مل کر انگور کھائے انگور کھانے کے بعد اچانک میری زخمی ٹانگ میں تکلیف ہونے لگی میں نے اپنے کزن کو کہا کہ مجھے موٹر سائیکل پر گھر چھوڑ آؤ میری ٹانگ میں شدید درد ہو رہا ہے اس کے بعد ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور وہ مجھے جلدی سے گھر چھوڑ آیا دوستو اس کے بعد میرا کزن ایک میڈیکل سکور پر چلا گیا ہے جہاں سے اس نے میرے لیے کچھ ضروری ادویات لیں تاکے درد ختم ہو اس کے بعد اس نے مجھے میڈیسن دیں جو میں نے دودھ کے ساتھ ٹیبلیٹس لیں تقریبا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد مجھے درد میں کمی محسوس ہونے لگی دوستو میں نے اپنا سارا دن اپنے کمرے میں بیٹھ کر گزارا کیوں کے میں چل نہیں سکتا تھا کیوں کے چلنے سے میری ٹانگ میں درد ہوتا تھا تو میں نے اپنا سارا وقت اپنے کمرے میں ٹی وی دیکھ کر ہی گزارا دوستوں دعا ہے کہ خدا آپ کو اچھی صحت میں رکھے اور آپ کو ہر تکلیف اور پریشانی سے دور رکھے آمین
Hello friends, how are you? I hope you are all well and you will be happy with the grace of God and by the grace of God, my house is also well. After praying in the mosque, I started reciting the Quran for a while. After reciting the Quran, I came back to my house and when I came back home, I had a light breakfast. I went to my cousin to spend my time. They talked to each other and after a while he picked grapes from his garden and then we both ate grapes together. After eating grapes, suddenly my injured leg I started to feel uncomfortable. I told my cousin to leave me at home on a motorbike. My leg hurts badly. Then we both got on the motorbike and he left me at home. Went to a medical score from where he took some essential medicines for me to get rid of the pain then he gave me medicine which I took tablets with milk After about half an hour, I started to feel less pain. Friends, I spent my whole day sitting in my room, because I could not walk, because walking caused pain in my leg, so I spent all my time. I just watched TV in the room, friends, may God keep you in good health and keep you away from all troubles and worries. Amen.
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو مکمل طور پر صحت عطا فرمائے
Allah pak apko sehat det. Ameen
May Allah grant you a speedy recovery. You work very hard