Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 04-05-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210504_220224.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے دوستوں آج کا دن میرے لئے بہت ہی مصروف رہا جس کی وجہ سے میں زیادہ فوٹو گرافی بھی نہیں کر سکا آج صبح تقریبا میری نو بجے آنکھ کھلی جب میں اپنے بستر سے اٹھا اور باہر فریش ہونے کے لیے گیا تو موسم بہت ہی زیادہ پیارا تھا ہر طرف بادل چھائے ہوئے تھے اور ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی تھی گرمیوں کے موسم میں ایسا خوبصورت ماحول ایک نعمت سے کم نہیں میں جلدی سے اٹھا اور باتھ روم گیا میں نے برش کیا اور فریش ہو کر کچن میں چلا گیا وہاں میں نے آپ نے ناشتا بنایا اور اسے کھایا ناشتہ کرنے کے بعد معمول کے مطابق میں نے اپنی بکریوں کے لیے گھاس کاٹ اور انہیں ڈالا پھر میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور گھر کا ضروری سامان لینے کے لیے دکان پر چلا گیا دکان پر جا کر میں نے مختلف چیزیں لی پھر میں اپنے گھر واپس آنے لگا میں اپنے گھر واپس ہی آ رہا تھا کہ راستے میں مجھے ایک آدمی ملا جو بہت زیادہ بھوک تھا اس نے مجھ سے کھانا کھانے کے لئے کچھ پیسے مانگے میں نے اسے کہا بھائی جان میرے ساتھ آ جاؤ میں تمہیں اپنی گھر لے جاتا ہوں اور تمیں کھانا کھلاتا ہوں وہ میرے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ گیا اور میں اسے اپنے گھر لے آیا سب سے پہلے میں نے اسے چائے پلائی اور اس کے بعد اسے کھانا پیش کیا اس نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور خدا کا شکر ادا کیا اور میرا بھی بہت زیادہ شکریہ ادا کیا کیا آپ نے مجھے کھانا کھلایا پھر میں نے اسے کچھ پیسے دے کر رخصت کیا وہ مجھے دعاؤں میں یاد کرتا جا رہا تھا دوستوں ہمیشہ ایسے موقع ڈھونڈا کریں جس سے آپ کو انسانیت کی مدد کا موقع ملی اس سے بہت زیادہ سکون ملتا ہے پھر کچھ دیر کے لیے میں اپنے کمرے میں لیٹ گیا اور میں نے خود بھی کھانا کھایا اور تھوڑی دیر کے لئے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو میں نے قبرستان جانے کا ارادہ کیا وہاں پر مسجد میں میں نے سب سے پہلے نماز ادا کی اور دربار میں حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور یہاں پر میری روح کو بہت ہی زیادہ سکون ملتا ہے پھر میں وہاں سے آگے چل کر اپنے کھیتوں میں چلا گیا جہاں پر مکمل طور پر کٹائی ہو چکی تھی پھر میں نے آسمان کی طرف دیکھ کر خدا کا شکر ادا کیا کے بارش کے آنے سے پہلے ہم نے اپنی گندم کو ٹھکانے لگا دیا ہے اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آگیا اور اپنے کزن کے پاس چلا گیا پھر میں اپنی کزن کو لے کر بینک میں چلا گیا وہاں سے میں نے اپنے لئے پیسے نکلوائے کیونکہ میں نے ایک موٹر سائیکل لینا ہے اس لیے مجھے پیسے ضرورت تھے پیسے نکلوانے کے بعد ہم دونوں گھر واپس آ گئے راستے سے ہم نے کچھ پیسوں سے فروٹ وغیرہ اور ضروری سامان لیا اور یتیم کے گھر جاکر یہ سارا سامان دے دیا انہوں نے ہمارا بہت شکریہ ادا کیا اور ہمیں بہت سی دعائیں دیں خدا کے شکر کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کی مخلوق کی مدد کی جائے دوستوں میرا آج کا دن بہت ہی زیادہ مصروف گزرا جس کی وجہ سے میں زیادہ تر تصاویر نہیں بنا پایا لیکن آج کے حالات آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اور میں اپنی ہر پوسٹ میں آپ کو یہی کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیشا ایک دوسرے کی مدد کیجئے اور خدا کی مخلوق کے ساتھ اچھا برتاؤ کیجیے

IMG_20210504_175517.jpg

IMG_20210504_175531.jpg

IMG_20210504_174908.jpg

IMG_20210504_174736.jpg

IMG_20210504_174902.jpg

IMG_20210504_174851.jpg

IMG_20210504_174730.jpg

IMG_20210504_175525.jpg

IMG_20210504_184833.jpg

IMG_20210504_185259.jpg

IMG_20210504_185304.jpg

Hello friends how are you all I hope you all are well friends today has been a very busy day for me due to which I could not do much photography this morning at about nine o'clock when I opened my eyes I got up from my bed and went out to freshen up. The weather was so lovely. There were clouds all around and cold wind was blowing. In summer, such a beautiful atmosphere is no less than a blessing. I went to Rome, I brushed and freshened up and went to the kitchen. There you made breakfast and ate it. After breakfast I cut the grass for my goats as usual and put them in. Then I took out my motorbike and I went to the shop to get the essentials of the house. I went to the shop and took various things. Then I started coming back to my house. I was coming back to my house when on the way I met a man who was very hungry. I asked him for some money to eat. I said to him, "Brother John, come with me. I will take you to my house and I will feed you." He sat on the bike with me and I brought him to my house. First I gave him tea and then I offered him food. He ate his fill and thanked God and thank you very much. Did you feed me? Then I gave him some money and sent him away. He was remembering me in prayers. Friends, always look for an opportunity that will give you a chance to help humanity. It gives you a lot of peace. Then I lay down in my room for a while and I ate my own food and fell asleep for a while. When I woke up I decided to go to the graveyard where I first prayed in the mosque. And I attended the court and recited the Fatiha and here my soul finds great peace. Then I walked on from there to my fields where it was completely harvested. Then I looked up at the sky. Thank God we stored our wheat before the rain came. Then I went back to my house and went to my cousin. I took N and went to the bank. From there I took out money for myself because I have to buy a motorbike so I needed money. After withdrawing money, we both came back home. He took the necessary things and went to the orphan's house and gave all these things. He thanked us very much and gave us many prayers. The best way to thank God is to help His creatures. It's been so busy that I haven't been able to take most of the pictures but I'm sharing today's situation with you and I want to tell you in every one of my posts that you should always help each other and God's creatures. Treat them well

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Kmal ki post lagi hy bhi jan ap bhot achi post laga rhy ho great

بہت اچھی پوسٹ ہے آپ کی ڈائری بڑی پیاری ہے آپ کی فوٹو گرافی آپ نے بہت پیاری کی ہے بھائی جان ماشاء اللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67200.37
ETH 3331.98
USDT 1.00
SBD 2.77