میرا آج کا پہلا انٹرویو

in Newcomers' Community3 years ago

IMG-20210921-WA0004.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میرا آج کا پہلا انٹرویو ہے امید ہے کہ آپ سب کو بہت پسند آئے گا میرا نام انوشہ ہے میرے ابو کا نام نصراللہ خان ہے اور میں یہاں پر بھی کر رہی ہو مجھے کوکنگ کرنے کا بہت شوق ہے اور کپڑے سلائی کرنے کا میں مختلف ڈیزائن کے کپڑے سلائی کر لیتی ہوں مجھے چاند کو دیکھنا بہت پسند ہے ڈرامے وغیرہ اور ناول پڑھنے کا بہت شوق ہے مجھے ساری یوسف ہارون او یہ کام تنزیلہ سرور ورکرن فلاور نے مجھے یہ کام سکھایا اور اس کام سے پیسے کمانے کا موقع ملا مجھے میں بہت ان کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اس قابل سمجھا کہ میں لوگوں کی مدد کر سکوں سلائی کا طریقہ سکھا کر لوگوں کو مین کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں اور امید ہے کہ آپ سب کو میرا اج کا انٹریو پسند بہت پسند آئے گا

Sort:  
Loading...

welcome to steemit and hope you will enjoy this journey to this platform , stay happy always

Congratulations you have been verified by vvarishayy you can proceed with the next Achievement at your convenience

 3 years ago 

Welcome ham ap ko dill ki gheraion sy welcome krty hain khush rhain abad rhain

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64407.71
ETH 3414.50
USDT 1.00
SBD 2.62