ٹیلرنگ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ہمیں ٹیلرنگ میں استعمال ہونے والی اشیاء کے بارے میں بتائیں گے اس میں استعمال ہونے والی اشیاء
1کٹنگ کی میز
2استری
3اینچی ٹیپ
4کمبل
5کینچی
6شاپنر
7پینسیل
8اخبار
9خاکی شیڈ

پرانے اخبار

یہ تھی آج کی ٹیلر نگ میں استعمال ہونے والی اشیاء امید کرتی ہوں آپ سب لوگوں کو یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64407.71
ETH 3414.50
USDT 1.00
SBD 2.62