خوبصورت بچوں کی فوٹو گرافی

in Urdu Community3 years ago

image.png

میں انوشہ ہوں میں نے آج فیس بک فرینڈ پیج پر یہ خوبصورت تصاویر دیکھی ہیں۔بچہ لڑکی اور لڑکا بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ سوچا آپ سب کے ساتھ شئیر کروں۔ بچی بہت خوبصورت لباس پہنے ہوئے ہے۔

image.png

پیارا لڑکا سفید خوبصورت لباس پہنے اور لوہے کی کرسی پر بیٹھا ہے۔وہ بہت اچھا مسکرا رہا ہے۔ مجھے یہ تصاویر بہت پسند آئیں۔

image.png

پیارا بچہ مسکرا رہا ہے اور ماں کی طرف دیکھ رہا ہے۔ جب میں نے یہ تصویر دیکھی تو میں بہت مسکرایا۔ تمام تصاویر زئی اللہ بھائی کی ملکیت ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64081.52
ETH 3398.85
USDT 1.00
SBD 2.62