today my work

in Urdu Community5 years ago (edited)

آج میں بہت پریشان ہوں آج بجلی بھی نہیں ہے اور میں نے کام جو کرنا تھا وہ بھی نہیں کر پا رہا ہوں

20210206_220935.jpg

میں ایک دوست کے پاس گیا تو اس نے گوبھی کی ایک اچھی سی فصل لگائی ہوئی تھی میں دیکھ کر بہت خوش ہوا

20210206_222719.jpg

میں نے اس سے گوبھی کی کچھ معلومات لیں اور اس سے پوچھا کہ تقریبا یہ کتنے عرصہ میں تیار ہو جاتی ہے تو اس نے بتایا کہ گوبھی کی فصل تقریبا تین ماہ میں تیار ہو جاتی ہے اور ہم فروخت کے لیے منڈی میں بھیج دیتے ہیں

!(https://cdn.steemitimages.com/DQmPiPvVuhdpRPR8R1toTqGWrJf3UUTjSoXUpD4RqoREyDS/20210204_120503.
جس طرح
جلد کی خوبصورتی اور حفاظت کے لیے موئسچرائزنگ ایک اہم اور بے حد فائدہ مند عمل ہے سخت دھوپ اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے جلد پر انتہائی نقصان دہ

اثرات مرتب ہوتے ہیں

20210206_221934.jpg

لہذا خوراک کے ساتھ ساتھ موئسچرائزنگ کے ذریعے جلد کے جلد کو پہنچنے والے زر رساں اثرات سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے صاف و شفاف تروتازہ نرم و نازک اورجھریوں سے پاک جلد کے حصول کے لیے جدید قسم کی کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے سے بہتر ہے کہ باقاعدگی سے موئسچرائزنگ کا اہتمام کیا جائے
اور اچھی خوراک استعمال کیا جاۓ تازہ سبزیاں ہی بہتریں خوراک کا حصہ ہیں

20210204_120443.jpg

تھوڑی دیر کے بعد اس نے گھر سے چائے منگوالی اور ہم نے چائے پی پھر اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے ہم اس کی فصل دیکھتے رہے پھر میں گھر واپس چلا آیا اتنے میں کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور لائٹ بھی آ چکی تھی تو میں کام
پر بیٹھ گیا

!(https://cdn.steemitimages.com/DQmPiPvVuhdpRPR8R1toTqGWrJf3UUTjSoXUpD4RqoREyDS/20210204_120503.

(https://cdn.steemitimages.com/DQmPiPvVuhdpRPR8R1toTqGWrJf3UUTjSoXUpD4RqoREyDS/20210204_120503
میں نے آج بڑی مشکل سے تین جوڑے کپڑوں کے مکمل کیے مجھے بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑا اس کی وجہ صرف لائٹس آج لائٹ نہیں تھی جو کہ ایک بجے آنی تھی اور ایک بجے آئ پھر شام کو میں واک پر گیا اور آدھا گھنٹا واک کی اور اتنے میں نماز کا وقت ہو گیا اور میں مسجد میں چلا گیا

20210206_221844.jpg

نماز ادا کی اور پھر گھر کو روانہ ہو گیا گھر پہنچا تو کھا نا تیار تھا کھانا کھایااور پھر ارتغرل غازی ڈرامہ دیکھا جو

IMG_1612424686336.jpg

میں ارو میرے بچے شوک سے دیکھتے ہیں دیکھا اور پھر
نو بجے خبر نامہ دیکھا اس کے بعد نماز ادا کی اور پھ

گزرے دن کا احوال لکھا جو آپ کے سامنے ہے اور پھر سو گیا

Sort:  

بہت اچھے

Good job brother.
Life name is challenging.
Never worried about light electricity its daily routine to shortfall it is part of Pakistan and and otherwise you complete orderlies task

it is good post nice

 5 years ago 

میری کوشش ہے کہ جو بھی ہو حقیقت پر مبنی ہو

Thanks for sharing your experience with us!
TIBLogo

You have been curated by @yousafharoonkhan on behalf of Inner Blocks: a community encouraging first hand content, and each individual living their best life. Come join the Inner Blocks Community , and check out @innerblocks! #lifehappening

Very nice post

Coin Marketplace

STEEM 0.09
TRX 0.30
JST 0.035
BTC 110927.66
ETH 3906.43
USDT 1.00
SBD 0.58