My mobile phone microphotography 10 beautiful pictures
Hello friends, I hope you will be well and have a good day because today the weather was very strong, it was raining and there was a storm which has damaged crops and trees in many places and there is no electricity today. Which is why our mobiles are not charging. That's why I couldn't write a diary today and I also had some business engagements. There was a lot of rush at the shop today. Everyone came to receive their clothes. The pictures I am presenting to you are the pictures of a spider that was busy making nets in my shop, so in the meantime I have taken pictures of it. I hope you will like all these pictures.
اسلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور آپ کا دن اچھا گزرا ہوگا کیوں کہ آج موسم بہت زبردست تھا بارش تھی اور طوفان بھی تھا جس کی وجہ سے کافی جگہ پر فصلوں کو اور درختوں کو بھی نقصان ہوا ہے آج بجلی بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے ہمارے موبائل کی چارجنگ بھی نہیں ہے اس وجہ سے میں آج ڈائری تحریر نہیں کر پایا اور کچھ میری اپنی کاروباری مصروفیات بھی تھی کیونکہ آج دکان پر بہت زیادہ رش تھا ہر شخص اپنے کپڑے وصول کرنے کے لئے آیا ہوا تھا میں جو تصاویر آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ ایک مکڑی کی تصاویر ہیں جو کہ میرے دکان میں جالا بنانے میں مصروف تھی تو اس دوران میں نے اس کی تصاویر لی ہیں امید ہے آپ کو یہ سب تصاویر پسند آئے گی
Walaikum salaam amir bhai ap ne photography achi ki he post achi he
آپ کا بہت شکریہ بھائ جان
@amirhayat your microphotography is outstanding... Beautiful heart touching images. Great work
وعلیکم سلام بھائی عامر آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہے
بہت اچھی فوٹوگرافی ھے آپکی اور آج تو رش بہت زیادہ ھو گاآپکی دوکان پر
G bhai barish ki vaja sy kafi nuksan hoa hy or tasverrain achi banai hain bhot
Bhai jan ap ka shukreya
congratulation and eid mumbark , nice photography
Thanks bhai jan ap ko bhe eid mubarik