Achievement 1 || Introduce My self

in Newcomers' Community3 years ago

IMG-20220123-WA0069.jpg

میرا تعارف اردو زبان میں

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں نے اپنے سیمنٹک اکاؤنٹ بنایا اور میں نے اپنی پوسٹ پے لگانی چاہی تو میں آپ سے شروع کرتا ہوں

میرا آبا و اجداد

میرا نام احمد رضا ہے میرے والد کا نام محمد احمد ہے اور میں ضلع اوکاڑہ میں رہائش پذیر ہو میں سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ہے میں اپنے علاقے کے چھوٹے سے گاؤں میں سکول میں آٹھویں جماعت میں ٹاپ کیا تھا میرے والد صاحب مزدوری کرتے ہیں اور ہم ہر ایک عزت مانگتے ہیں مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میں بھی پڑھا لکھا انسان بن کر معاشرے میں اچھا انسان بنوں گا

میری تعلیم

میں نے اپنے گاؤں کے سکول سے میٹرک کا امتحان اچھے نمبروں سے پاس کیا میرے تمام استاد مجھ سے پیار کرتے رہے اور میں بھی ان سے پیار کرتا رہا میں نے اپنے سکول میں تمام دوستوں سے ٹاپ کی اور بڑا محنتی لڑکا تھا لیکن جوں جوں گا کے معاملات بھی کرتے گئے اور اس طرح سے میں اپنے تعلیم کو جاری نہ رکھ سکا اور میں نے اپنا کام سٹارٹ کر دیا اور آج میں اپنا کاروبار کرتا ہوں

سٹی مٹ پر آنے کا مقصد

اس پلیٹ فارم پر آنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نے جو تعلیم حاصل کی ہے اس تعلیم کی بنا پر میں اس سے زیادہ اور ترقی کر سکوں اور محنت سے اپنا کام بھی کر ساتھ ساتھ اس ٹائم دے کر سکوں تاکہ میں اچھا پڑھے لکھے شہری بن سکوں اسٹیمنٹ پرانے سے مجھے بڑا فائدہ ہو گا امید ہے آپ بھی مجھے سپورٹ کریں گے اور میری مالی حالت بہتر ہو گی اور میں بھی اپنی تعلیم کو اجاگر کروں گا اور محنت سے کام کروں گا

میرے دوست نے مجھے بتایا

میں ایک دکان پر کام میں مصروف تھا کہ میرا دوست میرے پاس آیا اس نے مجھے اس کے بارے میں بتایا کہ اس پلیٹ فارم پر آنے سے آپ کو پیسے ملیں گے اور آپ اپنی تصویر وغیرہ شیئر کیا اچھے پیسے کما سکتے ہیں اور محنت سے ہر بندہ کامیاب ہو سکتا ہے تو میں نے بھی اس طرح کا کام کرنا چاہا اس کے بعد میں نے یہ کام سٹارٹ کر دیا اور محنت سے آپ تصویریں بھی لگاؤں گا انشاءاللہ dostلُقمَنہَفےےذ @luqmanhafeez

IMG-20220123-WA0071.jpg

کرپٹو کرنسی کے بارے میں

مجھے میرے دوست نے کرپٹو کرنسی کے بارے میں بھی بتانا کے ایسے کون ہوتے ہیں جن کو چھو نہیں سکتے اور یہ کو دیکھ سکتے ہیں ان کی ایک الگ مالی طوطی ہے اور یہ کونسی پکچر میں کام آتے ہیں تو اس وجہ سے میں نے اس کو بھی تھوڑا سا سمجھا ہے اور اس کا اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس کو مزید سمجھوں گا اور مجھے اس کے بارے میں علم ہوگا

IMG-20220123-WA0070.jpg

میرا مقصد

میرا سیمنٹ بنانے کا مقصد صرف ایک ہی ہے کہ میں محنت سے اپنے ماں باپ اور اپنی فیملی کو کچھ کر سکوں اور اس سے روزہ بھی کم اس کو اپنی مالی حالات کے بہتر کر سکوں اور امید ہے آپ سب کو سپورٹ کریں گے اور میں بھی انشاءاللہ میں نے اپنے کام کو کروں گا اور اس کے بارے میں مزید سیکھوں گا

Thanks

@steemitblog
@svm038
@hassanabid
@haidermehdi
@vvarishayy
@steemit
@amjadsharif

Sort:  

Ratings:2
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .

 3 years ago (edited)

Shukra upvoted not received dear cr or pak @hassanabid @steemcurator03

 3 years ago 

Hi, @ahmadraza87,

Your post has been supported by @heriadi from the Steem Greeter Team.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.033
BTC 64308.31
ETH 2810.43
USDT 1.00
SBD 2.65