The Dairy Game // 17/04/2021 //
آج جب میں اٹھا تو موسم کافی خوشگوار تھا اب معمول سے کچھ پہلے اٹھنا پڑتا ہے۔ کیونکہ روزہ رکھنا ہوتا ہے اور نماز بھی پڑھنی ہوتی ہے اس کے بعد کچھ وقت آرام کرنا ہوتا ہے۔ آج مجھے ایک گاؤں جانا ہوا تو راستے میں مجھے ایک تمباکو کے کھیت پر نظر پڑی تو میں وہاں رک گیا اور اپنے موبائل فون سے تصویر لیں۔
When I woke up today, the weather was quite pleasant. Now I have to get up a little earlier than usual. Because you have to fast and pray, then you have to rest for a while. Today I was going to a village and on the way I saw a tobacco field so I stopped there and took a picture with my mobile phone.
تمباکو کے پودے صحت مند دکھائی دے رہے تھے اور ہرے بھرے تھے کھیت کافی شاندار لگ رہا تھا اور
پودوں کے ساتھ پھول بھی لگے ہوئے تھے۔
یہ کافی بڑا کھیت تھا میں نے اس کی مختلف زاویو سے تصویریں لیں۔
TheTheTheThe tobacco plants looked healthy and green. The field looked great and the plants were covered with flowers.
It was a big field and I took pictures of it from different angles.
گاؤں سے واپس کر پہنچنے سہ پہر ہوگی تو میں نے ظہر اور عصر کی نماز پڑھی اور قرآن مجید کی تلاوت کی۔
ہم روزے کی افطاری کا ٹائم ہو گیا تھا روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے نماز مغرب ادا کی اور رات کا کھانا کھایا اور شاگرد نماز ادا کرنے کے بعد سونے کے لئے لیٹ گیا کہ مجھ صبح سحری کے لیے اٹھنا تھا۔
امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری گیم ضرور پسند آئے گی ۔
When I returned from the village in the afternoon, I offered Zuhr and Asr prayers and recited the Holy Quran.
It was time for us to break the fast. After breaking the fast, I offered Maghrib prayers and dinner. After the prayers, the student went to bed and said that I had to get up in the morning.
I hope you like my dairy game .
You have shared the pictures of tobacco' field.
wow, very good days, always success, friends. I hope the Lion team continues to grow