Yesterday my mother strictly ordered that Ali! Either you give up using your other mother (mobile)

in Urdu Community3 years ago

کل امی نے سختی سے آرڈر جاری کیا کہ علی! یا تو تم اپنی دوسری ماں (موبائل) کا استعمال ترک کر دو ۔

یا اپنا رہنے کا کہیں متبادل بندوبست کر لو ، اب میں جو روٹی پانی اور بغیر پیسے کے تو رہ سکتا ہوں ، سگریٹ اور موبائل کہ بغیر نہیں ۔

جب دیکھو صبح دوپہر شام کانوں میں ٹوٹیاں لگائے اس ماں کو ہاتھوں میں لئے پاگلوں کی طرح دانت نکالے رکھتا ۔

اب امی جی کا حکم تھا میں فرمانبردار بیٹا کیسے عمل نہ کرتا ۔ بھابھیاں ، بھیا بڑے خوش تھے کہ چلو اب علی! سے سارے کام کروائیں گے ۔

آج صبح ہی بھیا نے کہا علی! تیری بھابھی کپڑے دھو رہی ہے ماسی آج آئی نہیں تو سب سے اوپر والی چھت پر کپڑے سکھا آو ۔

چھت پر گیا کپڑے سکھائے اور واپس آ گیا ، تھوڑی دیر بعد بھابھی نے رولا ڈال دیا سارے کپڑے ساتھ والوں کی چھت پر گرے پڑے ، اب دوبارہ پانی سے نکالنے پڑے گے ۔

امی نے کہا علی! ادھر آو یہ میرے کپڑے استری کر دو ، دماغ میں چل رہا تھا کہ میری زنانہ والی آئ ڈی سے آنلائن نہ آنے پر میرے بہت سارے جانو مانو بے بیوں نے پتا نہیں کھانا کھایا بھی ہو گا یا نہیں ۔

اسی خیالوں میں تھا کہ امی کا سوٹ جل گیا امی نے چپل میسر نا ہونے کی صورت میں دو جھاڑو کمر پر لگائے اور کہا کہ دفعہ ہو جا منحوس کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کرتا ۔

امی سے خاطر کروائی تو سوچا صوفوں کے ریگزین پر کافی نشانات ہیں ویلا تو ہوں چلو وہ صاف کر لوں ، پہلے صرف والے کپڑے سے رگڑے پھر پٹرول سے لیکن نشان کمبخت اترنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے ۔

ذہن میں آیا کہ جو داغ کسی چیز سے نہیں اترتے وہ تیزاب سے اتر جاتے ہیں ، اب تیزاب سے صاف کیا تو داغ ایسے اترے جیسے تھے ہی نہیں ۔

لیکن صوفوں کی ریگزین پتا نہیں کیوں کلر پھیکا کر گئی اور چھلکے نما کھال اترنے لگی ، اس کارنامے کی اطلاع بھتیجے نے امی اور بھیا کو دی ۔

دو چماٹ بھیا سے کھا کر محلے میں نکلا اور بھولے ڈنگر کی شاپ پر پہنچ گیا ، وہ مجھ کو خالی ہاتھ یعنی موبائل کے بغیر دیکھ کر حیران ہوئے جا رہا تھا ۔

میں نے کہا یار بس آج سے موبائل کا استعمال کم کر دیا ہے ، بھولے کے پاس رش لگ گیا میں گاہکوں کو سامان دینے میں اس کی ہیلپ کرنے لگا ۔

ایک بچے نے کھلا شوگر پاوڈر مانگا جلدی میں ۔ میں نے میٹھا سوڈا پکڑا دیا ، بچہ اور اسکا ابا آ کر بھولے سے لڑنے لگے ، میٹھا سوڈا کھا کر گھر میں سب الٹیاں کر رہے ہیں ۔

بھولا پتا نہیں کیوں کہنے لگا کہ ابے ہوش کر موبائل کے نشے نے تجھ کو حال سے بے حال کر دیا ہے ، اب دفعہ ہو جا میری دکان سے وہاں سے عزت کروا کر دوبارہ گھر آیا ۔

موبائل پاس نہ ہونے کی وجہ سے گانا سننے کا دل کیا فل آواز میں ایل سی ڈی پر گانا سنتے ہی ایسا وجدان طاری ہوا کہ میں خود بھی جھومنے مطلب ناچنے لگا ۔

تھوڑی دیر بعد محلے والے آ کر گیٹ پیٹنے لگے بھیا باہر نکلے تو انکو اندازہ ہوا کہ یہ گانے کی آواز ساتھ والوں کی بجائے اپنے گھر کے اوپر والے پورشن سے آ رہی ہے ۔

بس پھر کیا بھیا بھابھیاں سب مجھ کو پکڑ کر امی کے پاس لائے اور ہاتھ جوڑ کر پتا نہیں کیوں امی سے کہہ رہے تھے کہ موبائل لیکر یہ سکون سے ایک کونے میں بیٹھا رہتا ہے ۔

امی موبائل اس سے واپس لیکر کیوں آپ اپنا اور ہمارا جینا حرام کر رہی ہیں ، بس پھر کیا تھوڑی دیر بعد ماں جی نے کہا یہ پکڑ اور اس ماں (موبائل) کے ساتھ مگن رہ منحوس ۔۔

Yesterday my mother strictly ordered that Ali! Either you give up using your other mother (mobile).

Screenshot_20220203_203559.jpg

Or arrange an alternative to your living, now that I can live without bread, water and money, not without cigarettes and mobiles.

When you see him, in the morning, in the afternoon, in the evening, he would put earplugs in his ears and hold his mother in his arms, pulling out his teeth like crazy.

Now Amy G's order was how could I not obey my obedient son. Brothers-in-law, brothers-in-law were very happy to come now Ali! Will get all the work done.

This morning the brother said Ali! Your sister-in-law is washing clothes. Aunty didn't come today.

He went to the roof to dry the clothes and came back. After a while, his sister-in-law started crying. All the clothes fell on the roof of the people next to him.

Amy said Ali! Come here, iron my clothes, it was running through my mind that if my female ID did not come online, many of my acquaintances would not know whether they would have eaten or not.

It was in these thoughts that Amy's suit was burnt. Amy put two brooms on her waist when she could not find slippers and said that she would not do anything properly.

When I asked my mother for help, I thought that there are many marks on the sofa's socks. Well, let me clean them.

It came to my mind that the stains which do not come down from anything, they come down with acid.

But I don't know why the color of the sofas faded and the skin started peeling off. The nephew informed his mother and brother about this deed.

After eating two chamat bhai, he went out to the neighborhood and reached the forgotten dungar shop. He was surprised to see me empty handed, ie without mobile.

I said dude just reduced the use of mobile from today, Bhola got busy I started helping him in giving goods to customers.

One child hurriedly asked for powdered sugar. I grabbed the sweet soda, the baby and his father came and started fighting by mistake, everyone in the house is vomiting after eating the sweet soda.

I don't know why he started saying that Abe has become unconscious and has become addicted to mobile phones.

Did I have the heart to listen to the song because I didn't have a mobile phone?

After a while, the people of the neighborhood came and started banging on the gate. When the brothers came out, they realized that the sound of this song was coming from the portion above their house instead of the people around them.

Just then all the brothers and sisters grabbed me and brought me to my mother.

Why are you forbidding me and my life by taking back my mobile from her, then after a while my mother said catch it and be happy with this mother (mobile).

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63592.23
ETH 2551.58
USDT 1.00
SBD 2.75