Thediarygame betterlife@abdulrabkhan 04-08-2021
اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو گڈ مارننگ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
حسب معمول صبح کا آغاز ڈیلی روٹین کے مطابق پانج بجے جاگا نماز فجر کے لیے وضو کیا نماز فجر کی ادائیگی کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز فجر ادا کی تلاوت قرآن پاک کی اپنے لیے دوستوں رشتے داروں اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی اللہ پاک ہر انسان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین مسجد سے واپس آیا رات کو بارش کی وجہ سے بہت پیارا موسم بنا ہوا تھا ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں نکل گیا اپنے گھر سے واک سٹارٹ کی
اپنے ڈیرہ سے تری خیل چوک سے تری خیل قبرستان سے ہوتا ہوا تری خیل پل پر پہنچ گیا بارش کی وجہ سے نہر کنارے واک کرنا نا ممکن تھا بارش کی وجہ سے سرخ زمین ہونے کی وجہ سے چلنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کالا باغ روڈ کے کنارے واک کرنا مناسب سمجھا تری خیل اڈا سے ہوتا ہوا بھٹہ عطر خان سے ہوتا ہوا دلیوالی اڈا سے پھر واپس تری خیل کی طرف واک کرتا ہوا پہنچ گیا تری خیل لفٹ سکیم پر
ایکسرسائز شروع کی گھنٹہ وہاں مختلف ایکسرسائز کیں پھر تری خیل اڈا سے ہوٹل کی طرف گیا ہوٹل پر چاچا امیر خان اور اس کا دوست بیٹھے تھے وہ جو ملک شیک پی رہے تھے مجھے بھی پلایا کافی گپ شپ لگائی پھر میں نے ان سے اجازت لی تری خیل چوک سے فصل الرحمن کی دکان سے ناشتہ کے لیے انڈے لیے ایک درجن پھر گھر پہنچ گیا بچوں نے سکول جانا تھا بچے تیار بیٹھے تھے انہوں نے انڈے سے ناشتہ کیا پھر ان کو چھوڑنے سکول جانا تھا میں نہایا کپڑے چینج کئے ناشتہ کیا ان کو سکول چھوڑنے چلا گیا ان کو.
سکول چھوڑ آیا آج کا پروگرام بنایا کہ ساون کا مہینہ ہے پودے لگائیں گے رات کو بارش ہوئی تھی پاکستان لیول تک بلکہ پوری دنیا میں درخت لگانے پر زور دیا ہے ہمارے پرائم منسٹر عمران خان نے اگست کے مہینے میں ہر پاکستانی کو ایک ایک پودا لگانے کو کہا گلوبل وارمنگ کی وجہ سے درخت لگانا بہت بہت ضروری ہے اور درخت لگانا سنت نبوی بھی ہے
اس لے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں جب سے عمران خان آیا ہے ان نے درختوں کا جنگل لگانے کے لیے بھر پور کوشش کی ہے کے پی کے میں عمران خان کی گورنمنٹ تھی اس نے ایک بلین ٹری لگوائے اب وزیراعظم ہے تو پورے ملک میں جنگل لگوا رہا جس سے گلوبل وارمنگ کا خاتمہ ہو گا پولیشن کا خاتمہ ہو گا اس وزن کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی ہے عمران خان کو پاکستان کو دو ماہ پہلے اسلام آباد میں گلوبل وارمنگ کے حوالے سے پوری دنیا میں دس لوگ چنے گئے جس میں عمران خان ماحولیات کا سفیر چنا گیا اس اقدام کی وجہ سے کہ عمران خان جنگل اگاؤ پالیسی کی وجہ سے پوری دنیا میں عمران خان کے اقدام کو سرایا گیا
اس لیے ہمیں بھی چاہیے کہ اس میں بڑہ چھڑ کر اس میں حصہ لینا چاہیے اس لیے بچوں اور بزرگوں میں شعور بیدار کرنے ہو گا زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہونگے بچوں نے کہا آج ہم بھی درخت لگائیں گے 11 بجے بچوں کو سکول سے چھٹی ہوئی بچوں نے یونیفارم چینج کیا درخت لگانے کے لیے تیار ہو گئے ون بلین ٹری کا حصہ بنے کلین اینڈ گرین پاکستان کا حصہ بنے اس لئے ہمیں چاہیے کہ اپنے لئے اور پاکستان کے لیے اور اپنے مستقبل کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئے اس لیئے میری خصوصی گزارش ہے میرے
سٹیمنٹ کے دوستو سے اپیل ہے کہ گلوبل وارمنگ کے لیے اپ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گورنمنٹ کا ساتھ دیں میرے سٹیمنٹ کے دوست اس کا ر خیر میں بڑہ چھڑ کر حصہ لیا پوری دنیا کو گلوبل وارمنگ سے پولیشن سے بچایا جائے
جس سے انسان کی مشکلات کو کم کیا جاسکے اس سٹیمنٹ کا دوستوں کا حصہ لازمی ہو مجھے خوشی ہو گی میرے دوست پاکستان کے مستقبل میں بچاؤ
سٹیمنٹ دوستوں کاحصہ لازمی ہو مجھے فخر کو سٹیمنٹ کے دوست اس میں حصہ ڈالیں انسانیت کے ماحول کو پاک کرنے میں میری اپیل سٹیمنٹ کے دوستوں سے زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ایک لازمی درخت لگائیں درخت لگانا سنت نبوی بھی ہے اس لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں special thankful for @yousafharoonkhan. @haseeb-asif-khan. Regard@abdulrabkhan.
Walekum salam
Dear brother your dariy report and your photography is so beautiful I appreciate it
Bht bht shukria bhai
Nice photography brother thanks for sharing your thoughts
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہو آمین
Your beard is very nice, you are working very hard, keep working hard like this
بہت بہت شکریہ برادر سلامت رہو بھائی آمین
Mashallah Bhi apki diary kafi achy hy or bhot achy photography bany hy
Thank you very much brother
آپ نے درخت لگا کر بہت اچھا کیا
Beautiful photography of plantation and nice post.i liked your photography and post.
Bht bht shukria bhai