The Diary Game || Enjoy Toys Shop With Friends || 10% to urducommunity

in Urdu Community2 years ago (edited)

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔آج میں آپ کو اپنے دین کے بارے میں بتاؤں گا کہ میرا آج کا دن کس طرح گزرا اور میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کیسے گزارا

دن کا آغاز شروع کرتے ہیں

آج سب سے پہلے میں اٹھ کر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور دکان پر چلا گیا اور کان کی صفائی وغیرہ کی
صفائی کرنے کے بعد میں نے اپنی دکان کا شیشہ صاف کیے اور کام شروع کر ۔ اور آج ماہرہ کی طرف سے لائٹ کا آشنا تھا اور آج سارا دن لائٹ نہیں تھی ۔ تو پھر آج تقریبا نو بجے لائٹ چلی گئی اور میں سارا دن فری بیٹھا رہا

Snapchat-1572196867.jpg

کھانے کا ٹائم

اور میں دکان پر بیٹھا رہا ہوں اتنی دیر میں کھانے کا ٹائم ہوگیا اور میں دوبارہ گھر گیا کھانا وغیرہ کھانا کھانے کے بعد میرے کچھ دوست میرے پاس آ گئے اور میں نے ان کے ساتھ پسند کیا ۔
دوستوں نے بولا آج ہم نے گھومنے پھرنے کے لیے شہر میں جانا ہے میں نے بولا ٹھیک ہے آج ہم چلیں گے

IMG20211103165130.jpg

سورج غروب ہوتے ہوئے

ہم نے تقریبا کافی دیر اپنی دکان پر ٹائم گزارا اور ہم نے خوب ٹائم گزارا ۔ اور اس کے بعد سورج ڈالنے ہوئے میں نے ان کو بولا سورج لگ رہا ہے اور ہمیں آپ کہیں جانا چاہیے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے انہوں نے بولا ٹھیک ہے ہم چلتے ہیں تو ہم نے اپنی موٹر سائیکل بغیر اسٹارٹ کی اور ہم سے شہر کی طرف چلے گئے ۔

IMG20211103181852.jpg

دیسی چائے

تو ہمیں تھوڑی سی ٹھنڈ محسوس ہوئی تو ہمارے دوستوں نے بولا ہم اس جگہ سے چائے پی لیتے ہیں کیونکہ موسم تھوڑا سا سرد ہے اور ہمیں تھوڑی سی گرمی آ جائے گی تو میں نے بولا ٹھیک ہے چلو چائے پی لیتے ہیں ۔تو ہم یہاں پر تھوڑا سا روکے اور ہم نے یہاں پر چائے وغیرہ پی اور تھوڑا سا اپنے آپ کو سیل کیا یہاں سے دکان کا ایک چھوٹا سا ہوٹل ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں ۔

IMG20211103190554.jpg

کھلونے

اس کے بعد ہم ایک جگہ پر گئے وہاں پر ہمیں کھلونے ہیں کھلونے ملے وہ میرے دوست کی دکان تھی اور انہوں نے بولا آ جاؤ میری دکان بند کر لو تو ہم اس کی طرف گئے اور ہم نے وہاں پر تصویر بنائی ہے میں بڑا مزا آیا

IMG20211103190552.jpg

اور ہاں وہاں پر کافی دیر بیٹھے رہے اور ہم نے وہاں پر خوب انجوائے کیا اور ہمیں بڑا مزہ آیا یہ دراصل بچوں کے کھلونے تھے اور بچے وہاں پر انجوائے کر رہے تھے یہاں تک مر رہے ہیں مجھے آج کا دن نہیں بولے گا تو ہم نے بڑا وقت نہیں کر رہا ہے کیا ۔

شکریہ

@janemorane
@yousafharoonkhan

Sort:  

Wow such a nice dairy bro

Thanks

 2 years ago 

Excellent photography 🌹

Thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64271.38
ETH 3157.43
USDT 1.00
SBD 4.25