زمین کی تیاری کرائی

in Urdu Community6 months ago

دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں دوستو اج صبح کی نماز میں نے گھر پر ہی ادا کی کیونکہ جب میری انکھ کھلی اور میں نے واش روم جا کر وضو کیا تو اس وقت جب میں نے ٹائم دیکھا تو باجماعت نماز کا وقت گزر چکا تھا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ کر کے زمین پر چلا گیا جہاں پر چاول کاشت کرنے کے لیے ٹریکٹر والے نے اگر زمین تیار کرنی تھی میں نے ٹریکٹر والے کو کال کی اور اس کہ انے تک میں نے چاولوں کی پنیری میں سے جڑی بوٹیاں نکالیں اور پھر جب ٹریکٹر والا ایا تو اور وہ زمین پر ہل چلانے لگا جس سے زمین پر اگنے والی جڑی بوٹیاں تلف ہو گئیں جب ٹریکٹر والے نے ہل ختم کہ یہ تو میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا میں نے جا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کی دیکھ بھال کی گرمی کی وجہ سے میرے دو تین کبوتر بیمار ہو گئے تھے میں نے ان کو دوائی دی پھر میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا پھر اٹھ کر میں واش روم گیا اور نہا دھو کر نماز پڑھی عصر کے بعد جب گرمی تھوڑی کم ہوئی
IMG20240623095625.jpg

IMG20240623093439.jpg

IMG20240623092922.jpg

IMG20240623092857.jpg

IMG20240623092110.jpg

IMG20240623092103.jpg
تو میں پھر کبوتروں کی چھت پر گیا اور جا کر کبوتروں کو تازہ موٹر چلا کر پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھا رہا میں نے نماز مغرب بھی چھت پر ہی ادا کی اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر میں نے اج کی ڈیری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی پسند ائے گی اپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو میری ڈائری کو لائک اور کمنٹس کرتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 94003.99
ETH 3310.95
USDT 1.00
SBD 3.12