چھت پر نئی ٹینکی لگوائی

in Urdu Community3 years ago

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم سناؤ دوستوں اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے الحمدللہ اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں سو سستی کی وجہ سے اج بھی میں مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے نہیں جا سکا اور وضو کر کے گھر پر ہی نماز فجر ادا کی پھر میں نے ناشتہ کیا اور موبائل پر واٹس ایپ کھول کر دوستوں کے رات والے میسج پڑھنے لگا پھر امی نے مجھے ا کر بتایا کہ پانی والی ٹینکی میں سے پانی لیک ہو کار ختم ہو جاتا ہے جب میں نے چھت پر جا کر ٹینکی کو دیکھا تو اس کا سوراخ بڑا ہو چکا تھا جو کہ بند ہوں نا ممکن تھا تو پھر ہم نے نئی ٹینکی لا کر فٹ کرنے کا کا سوچا پھر میں نے پلمبر کو کال کی اور اس کو ساری صورتحال بتائی تو اس نے مجھے ٹینکی کے ساتھ کچھ سامان لکھ کر دیا جو کہ میں ا ئرن کی دکان سے لینے چلا گیا پھر میں نے 300 لیٹر والی ٹینکی خریدی اور اس کے ساتھ دوسرا ضروری سامان لے کر اس کو گدھا ریڑی پر لوٹ کرا کے گھر اگیا اور پھر میں نے پلمبر کو کال کی تو اس نے ایک گھنٹے تک انے کا کہا میں گھر بیٹھ کر پلمبر کا انتظار کرنے لگا جب پلمبر ایا تو اس کے ساتھ ایک شاگرد بھی تھا پہلے اس نے نئی ٹینکی کو چھت پر رکھا اور پھر پرانی ٹینکی کھول کر نئی ٹینکی فٹ کرنے لگا ٹینکی کو فٹ کرتے ہوئے اس کو تقریبا ادھا گھنٹہ گزر گیا تو ہر چیز فٹ کر لی میں نے اس کو کام کی مزدوری دی پھر میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کر کے دکان پر چلا گیا میں نے پہلے جا کر کبوتروں کو چھت پر دانہ پانی ڈالا اور پھر جا کر دکان کھولی اج دوکان سے مکینک کی بھی چھٹی تھی تو اس لیے اتنا زیادہ کام نہیں تھا تو میں جلد ہی دوکان بند کر کے گھر واپس اگیا جب میں گھر ایا
IMG20230628075312.jpg

IMG20230628075234.jpg

IMG20230628075230.jpg

IMG20230628064107.jpg

IMG20230628064104.jpg
تو گھر والوں نے گرم گرم روٹی تیار کی ہوئی تھی میں بھی روٹی کھانے بیٹھ گیا اس کے بعد میں اپنے موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا اور ایک بجے مجھے نیند ائی تو میں ارام کرنے کے لیے سو گیا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی ان کیا اور اس پر پروگرام دیکھنے لگا پھر عصر کی نماز ادا کر کے میں نے موٹر سائیکل نکالا اور کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال دی اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر میں نے اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آپ کو پانی کی ٹینک معیاری پروڈکٹ لگ رہی ہے۔ طویل عرصے تک استعمال کے لیے ہمیشہ اچھے معیار کے پانی کی ٹینک خریدیں۔

آپ پانی کی نئی ٹینک لگا رہے ہیں۔ سفید رنگ اچھا ہے. میرے خیال میں، سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ آپ کو اینٹوں سے پانی کا ٹینک بنانا چاہیے، اینٹوں کے ٹینک کی زندگی اچھی ہے اور گرمی کے گرم دنوں میں پانی ٹھنڈا رہتا ہے۔

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.090
BTC 62902.07
ETH 1770.10
USDT 1.00
SBD 0.39