جڑی بوٹی والا سپرے کرایا

in Urdu Community5 months ago

دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج سویرے اٹھ کر میں نے فجر کی نماز ادا کی اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد سپرے والی دوائی لے کر زمین پر چلا گیا جہاں پر ایک مزدور نے اکر سپرے کرنا تھا میں نے مزدور کو کال کر کے اس کا انتظار کیا جب مزدور ایا تو میں نے اس کو سپرے اور ٹینکی دی ایک دوائی سپرے والی محلول میں تھی اور ایک میں پودا تھا میں نے اس کو پاؤڈر والی دوائی میں پانی ملا کر دیا اور پھر اس کو ٹینکی میں دوائی کی مقدار ڈالنے کا بتایا مزدور میں ٹینکی میں دوائی اور پانی ڈال کر سپرے کرنا شروع کر دیا میں بھی تھوڑی بہت مدد کرنے کے لیے اس کے ساتھ رہا جب سپرے ختم ہوا تو میں واپسی پر کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر گھر واپس ا کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور کبوتروں کی چھت پر چلا گیا پھر میں 12 بجے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا چار بجے اٹھ کر میں نے نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرنے کے بعد ٹی وی ان کر کے دیکھتا رہا جب عصر کی اذان ہوئی تو موسم بہت ہی خوشگوار ہو گیا تھا اور میں نے نماز عصر ادا کر کے کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ دانہ پانی ڈالا اور پھر چھت پر ہی بیٹھا رہا
IMG20240713070037.jpg

IMG20240713065708.jpg

IMG20240713065638.jpg

IMG20240713065636.jpg

IMG20240713065500.jpg

IMG20240713064316.jpg

IMG20240713064239.jpg

IMG20240713064231.jpg

IMG20240713064227.jpg
موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے بہت ہی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس ایا اور نماز مغرب ادا کر کے روٹی کھائی اور اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈیری پسند ائے گی سپرے کرتے وقت میں نے فوٹوگرافی بھی کی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 94495.37
ETH 3358.58
USDT 1.00
SBD 3.14