درختوں کی کٹائی کرائی
اسٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہو اج میں نے اٹھ کر وضو کیا اور کمرے میں آ کر دو رکعت نماز سنت گھر پر ادا کر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرکے پھر امام صاحب نے کل جماعت کا ٹائم چھ بج کر پندرہ منٹ پر کر دیا نماز ادا کرنے کے بعد میں واک پر چلا گیا واک سے واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا
اور پھر گھر آج پکانے کے لئے گوشت لینے چلا گیا گوشت لے کر جب میں گھر واپس آیا تو لکڑیاں کاٹنے والا مزدور آیا ہوا تھا کل ہم نے گھر میں اپنے درخت کی چھنڈائی کرئی تھی تو آج مزدور نے اسے چھوٹا چھوٹا کر کے دینا تھا پہلے میں نے مزدور کے ساتھ لکڑیاں کاٹنے کی مزدوری فائنل کی اس نے مجھ سے پانچ سو روپے مانگا تو میں نے چار سو روپے دینے کا کہا اور اس نے کام شروع کر دیا میں مزدور کے ساتھ گھر پر ہی بیٹھا رہا آج میں نے دکان کی چھٹی کی تھی مزدور لکڑیاں کاٹ رہا تھا تو میں نے موٹرسائیکل نکالا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے چھت پر چلا گیا میں نے جا کر پانی کی موٹر چلائی اور کبوتروں ک و تازہ پانی ڈالنے لگا پھر میں گھر واپس آیا تو مزدور نے کافی حد تک لکڑیاں کاٹ لی تھی ارمانی مزدور کو مزدوری دی اور وہ چلا گیا میں نے گھر جا کر نہا دھو کر روٹی کھائیں اور پھر نماز جمعہ کی تیاری کرنے لگا میں نے جا کر نماز جمعہ ادا کی اور پھر گھر واپس آ کر باقی نماز پڑھی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی میں چائے پی کا کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور چھت پر ہی چارپائی ڈال کر لیٹ رہا پھر عصر کی نماز میں نے چھت پر ہی وضو کر کے ادا کی میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کر دیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس آیا اور گھر آکر نماز مغرب ادا کی اور پھر رات کا کھانا کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی اور مجھے لائک اور کمنٹ ضرور کریں گے
Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all? I hope that all of you are doing well. I am also doing well. I went to the mosque to pray in congregation. After praying, Imam Sahib set the time for the congregation to 6:15. Had breakfast and then went home to get meat for cooking today. When I returned home after taking the meat, the woodcutter worker had come. Earlier, I finished the work of cutting wood with the laborer, he asked me five hundred rupees, so I asked him to give four hundred rupees and he started the work. I stayed at home with the laborer. It was a holiday, the laborer was cutting wood, so I took out the motorcycle and went to the roof to give the pigeons some water. And started pouring fresh water, then I returned home, the laborer had cut enough wood, Armani gave the labor to the laborer and he left. I performed the Friday prayer and then returned home and offered the rest of the prayer. Then my family made tea for me. I drank the tea and went to the roof of the pigeons. After performing ablution, I poured water on the pigeons and locked them in the cages. When the Maghrib call to prayer came, I returned home and prayed the Maghrib prayer and then had dinner and started writing today's diary. Hope you all friends and brothers will like this diary of mine today and will definitely like and comment me.
Hn g darakhtoun ki vja sy doup bhi bht km lgty h chauon si hty