اتوار کے دن کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے صبح اٹھا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگا پھر ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا جب بارش رک گئی تو پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور چاولوں کی فصل دیکھنے کے لیے چلا گیا ماشاءاللہ چاولوں کی فصل بہت ہی اچھی تھی پھر میں گھر واپس ایا اور کزن کی شادی پر جانے کے لیے تیاری کرنے لگا گھر والوں نے مجھے کپڑے استری کر کے دیے اور میں نہا کر شادی پر چلا گیا جب میں شادی پر پہنچا تو سب رشتہ دار موجود تھے اور دعا خیر کے بعد ہم نے روٹی کھلانا شروع کر دی پھر میں شادی سے نکل کر تھوڑی ٹائم کے لیے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر شادی والی گھر چلا گیا پھر اخر میں ہم سب دوستوں اور رشتہ داروں نے مل کر چوری بنا کر کھائی اخر میں ہم نے تھوڑا سا منہ میٹھا کرنے کے لیے حلوہ بھی کھایا اج دن بھر شادی پر مصروف ہونے کی وجہ سے میں تھک گیا تھا
IMG20231008113831.jpg

IMG20231008113821.jpg

IMG20231008113619.jpg

IMG20231008113326.jpg

IMG20231008113144.jpg

IMG20231008113137.jpg
اور میں گھر واپس ا کر ظہر کی نماز ادا کر کے اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا جب چار بجے میں اٹھا تو گھر والے بھی شادی سے واپس اگئے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی میں چائے پی کر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری اج کی ڈیری پسند ائے گی

Sort:  
 last year 

واہ بڑی زبردست چوری بنائی ہے چوری کو دیکھ کر منہ میں پانی اگیا

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61870.12
ETH 2401.56
USDT 1.00
SBD 2.53