آج سارا دن برسات رہی
سٹیمٹ کر دوستوں کو السلام علیکم سب بھائیوں کا کیا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب بھائیوں خیر خیریت سے ہوگئے مجھے امید ہے تمام دوستوں دعاؤں میں ضرور یاد کرتے ہوں گے آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں جب سویرے آنکھ کھلی تو تو بارش ہو رہی تھی بستر سے نکل کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کرکے پھر کمرے میں آ کر نماز ادا کرنے لگا نماز ادا کرنے کے بعد دوبارہ بستر میں جا کر لیٹ گیا جب سب گھر والوں نے ناشتہ کر لیا تو پھر مجھے بھی ناشتہ کرنے کے لیے بلایا اور میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کر کے پھر اپنے کمرے میں آ کر بستر میں لیٹ گیا آج بارش کسی وقت زیادہ اور کسی وقت ہلکی ہوجاتی تھی جب بارش تھوڑی سی ہلکی ہوئی بارہ بجے تو میں پودوں کو دیکھنے گیا پھر میں نے جلدی جلدی موٹر سائیکل گھر سے نکالا اور کبوتروں کو دیکھنے چھت پر چلا گیا مگر راستے میں بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی ہی پانی تھا جس سے سڑک پر گزارنے والوں کو پانی سے گزار کر جانا پڑ رہا جس کی میں نے فوٹو گرافی بھی کی جس کو دیکھ کر اپ اج کی بارش کا اندازہ کر سکتے ہیں جب میں چھت پر گیا تو کبوتروں کو دیکھا اور ان کو بارش کی وجہ سے کوٹھیوں کے اندار ہی دانہ ڈالا اور کچھ وقت وہی پر بیٹھ اور جب بارش زیادہ ہونے لگی تو میں گھر واپس اگیا اور اپنے کمرے میں بستر پر لیٹ کر پڑا رہا اج کی پوسٹ بھی بستر میں لکھی
Hello friends, how are you all? I hope all of you brothers are well. I hope all of you friends will remember me in your prayers. I am also fine with your prayers. It was raining. I got out of reach and went to the washroom. After passing by, he came to the room and started praying. After praying, he went to bed again. Called for and I went to the kitchen to have breakfast and after breakfast I came to my room and lay down in bed. Today the rain was sometimes heavy and sometimes light. Then I hurriedly took the motorbike out of the house and went to the roof to see the pigeons but on the way there was a lot of water due to heavy rain which made passersby on the road have to wade through the water which I photographed. There is also a graphic that you can guess today's rain. When I went to the roof, I saw pigeons, and they I put the grain inside and sat on it for some time and when it started to rain a lot I came back home and I was lying on the bed in my room. I also wrote today's post in bed.