14 august preparation

in Urdu Community4 years ago

سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آج 12 اگست ہے 14aus کو پاکستان کی آزادی کا دن ہے سب بھائیوں کو چودہ اگست بہت بہت مبارک ہو آج بچے سکول سے گھر واپس آئے تو بتایا کہ ہمارا ہفتے والے دن سکول میں پاکستان کی آزادی کا جشن ہوگا جس کے لیے ہم کل یونیفارم نہیں پہن کر جائیں گے بالکل کے عام کپڑوں میں سکول جا ئیں گے اور ساتھ بیگ بھی نہیں لے کر جائیں گے کل ہماری پڑھائی نہیں ہوگی کیوں کہ سارا دن آزادی کی تقریبات ہو گئی جس میں بچے رقص اور نظمیں پیش کریں گے جس کے لئے ہمیں پاکستان کے پرچم اور پرچم والے غبارے ساتھ لے کر آنے اور پرچم والے بیج لگا کر آنے کو ٹچر نے کہا ہے ۔ عصر کے وقت جب جب میں گھر سے باہر نکلا تو پہلے میں بچوں کی آزادی کی تقریبات کے لئے ایک دوکان پر پاکستانی پرچم لینے کے لیے گیا تو دکاندار نے پرچم اور دوسری 14 اگست کے سلسلے میں چیزوں کا سٹال لگایا ہوا جس پر بچوں اور بڑوں کا کافی ہجوم تھا جس کو دیکھتا میرا دل بہت خوش ہوا کہ بچوں میں یوم پاکستان کی آزادی کا جوش و جذبہ بھرپور ہے میں نے بھی اپنے بچوں کے لئے پرچم بیج لیے او ساتھ میں پرچم والے غبارے تاکہ بچے بھرپور طریقے سے سکول میں یوم آزادی کو انجوائے کرسکیں جب میں یہ سب چیزیں لے کر گھر آیا تو بچے دیکھ کر بہت خوش ہوئے بچوں نے اپنی اپنی حصے کی چیزیں اپنے اپنے پاس رکھ لیں تاکہ کل سکول جاتے وقت ساتھ لیتے جائیں بچوں کی زبان پر پاکستان کے ترانے بھی تھے جو کل تقریب میں پیش کرنے تھے اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو سلامت رکھے آمین

آمین

IMG20220812175424.jpg

IMG20220812174940.jpg

IMG20220812174924.jpg

IMG20220812174903.jpg

IMG20220812174737.jpg

IMG20220812174626.jpg

IMG20220812174622.jpg

IMG20220812174619.jpg

IMG20220812174617.jpg

Hello friends of Steam, listen to my friends, how are you all? I hope you all are doing well. Today is August 12th. 14augst is Pakistan's Independence Day. Happy August 14th to all brothers. Today, children are home from school. When he came back, he told us that on Saturday there will be a celebration of Pakistan's independence in school, for which we will not wear uniform tomorrow, but we will go to school in normal clothes and we will not even carry a bag. Tomorrow we will not study. It will be because there will be independence celebrations throughout the day in which children will perform dances and poems, for which we have been asked by Tucher to bring Pakistan flag and flag balloons and put flag badges. When I left the house in the evening, I first went to a shop to buy a Pakistani flag for the children's independence celebrations. There was a large crowd, which made me very happy to see that the children are full of enthusiasm for the Independence Day of Pakistan. When I came home with all these things, the children were very happy to see them. I wanted to present, May Allah bless our country Pakistan, Amen

Sort:  

azadi ka din mumbrk

14 اگست ہماری آزادی کا دن ہے۔ ہم سب پاکستانی اس دن کو بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.083
BTC 60791.27
ETH 1560.80
USDT 1.00
SBD 0.47